آج لوئر دیر کا ی�� وسیع میدان وزیراعظم کو سننے والوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔تل دھرنے کو بھی جگہ نہ تھی۔اب عوام کپتان کے ساتھ اس چوروں کے ٹولے کو منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑیں گے
#AwaamWithKaptaan
جو والدین اپنی بیٹیوں کی پرورش نہیں کر سکتے، ان کو ماریں نہ بلکہ مجھے دے دیں.🙏🏻
((میرا دل بہت بڑا ھے اور میں بغیر حساب جنت جانا چاہتی ہوں ))
ساریہ رانا :
ایک کنجری کو پیرنی
اور ایک پلے بوائے اور بدکردار کو صاد ق امین بنواؤ گے تو بار بار آکر یہی کہنا پڑیگا کہ
“ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں”
#GameOverIK
اس سے پہلے کہ اپوزیشن اورسامراج دشمن کوئی ��یا گل کھلائیں انہیں پٹہ ڈال دیں ، ورنہ ضیاء کی قبر کی بے حرمتی،پارلیمنٹ لاجز میں جتھوں کے گھسنے سے بڑھ کر کوئی واقعہ ملکی وقار کیلیے آخری کیل ثابت ہو گا