ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا جنازہ رکھا لیکن کوئی جنازہ پڑھان�� نہیں آیا امام کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں دوسرا کہتا کہ میں ربیع الاول کی محفل میں ہوں....
پیسے نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے..
کبھی کبھی انسان ایک نا معلوم سی کیفیت کا شکار ہو جاتا ہے سمجھ نہیں پاتا کہ وہ کس چیز سے ناخوش ہے ۔ اپنی زندگی سے؟
حالات سے؟ لوگوں سے؟ یا پھر اپنے آپ سے؟؟