Spain may of been a bad actor in centuries gone by.
But in 2026 Spain’s moral clarity is something every nation should be striving for.
Well said Susan Surandon 👏👏👏
🇪🇸 ❤️
ٹیلی کام کمپنیوں نے اپنے بلوں میں تینتیس فیصد اضافے کی منظورہ حاصل کر لی۔ پی ٹی اے نے کہا کہ بجلی گیس پٹرول والے لوٹ مار کر رہے ہیں آپ کیوں پیچھے رہ جائیں؟
میرے دوست میں عام سا بندہ اور رپورٹر ہوں پتہ نہیں آپ نے مجھ سے ایسی اپنی طرح احمقانہ توقعات کیوں باندھ رکھی ہیں کہ ہر چند دن کے بعد آپ میرے کسی ٹوئٹ سے ہرٹ ہوجاتے ہیں جیسے کوئی عاشق اپنی معشوق کی کسی بات پر ہو جاتا ہے۔
آپ کو علم ہے میں کبھی انقلابی نہیں رہا نہ میرے دماغ کو خناس چڑھا ہے کہ میری مرضی سے فیصلہ ہوگا کون آرمی چیف یا ڈی جی آئی ایس آئی یا وزیراعظم ہوگا۔
ہم بقول ہمارے محترم نصرت جاوید صاحب دوٹکے کے رپورٹر ہیں جو چھوٹی موٹی صحافت کرتے رہتے ہیں۔ ہم کہاں آپ جیسے مہان کلاکار سے میچ کرسکتے ہیں۔ اپ بہت بڑے ہیں ہمیں اگنور مارا کریں۔ عاشقوں کی طرح behave نہ کیا کریں۔
باقی میرے دوست اگر آپ جیسے سابقہ ملازم جی ایچ کیو کو بہت زور سے انقلاب آیا ہوا ہے تو آپ اپنے انقلاب کے لیے خود کوشش کریں۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ جس دن مجھے انقلاب آئے گا میں آپ کو زحمت نہیں دوں گا جیسے آپ اور آپ جیسے دیگر جی ایچ کیو اور آب پارہ کے سابقہ ملازمین دوسروں کو دیتے رہتے ہیں۔
ویسے حیرانی مجھے بھی ہے کہ ساری عمر آپ انہی فوجیوں کی چھتری تلے پلتے رہے، انہی کا شہد ملا دودھ پیتے رہے، انہی فوجیوں سے لاکھوں کروڑں روپوں کے فائدے لیے، ٹی وی چینلز پر نوکریاں انہی فوجیوں نے آپ کو دلوائیں، آپ کے تھرڈ کلاس میگزین کو کروڑوں کا بزنس ملا جس کی آپ سب کو فری کاپیاں بھیجتے تھے، اس میگزین کا کام ہی فوجی اسٹبلشمنٹ کے پراپگنڈہ کو انگریزی کا رنگ دے کر پروموٹ کر کے سفارت خانوں میں پوسٹ کرنا تھا اور اس کے عوض آپ نے لمبے نوٹ کمائے لیکن آج مجھے طعنے دینے آگئے ہیں کہ تھپڑ والی ویڈیو کیوں لگائی۔ واہ۔
کسی دن انہی فوجی جرنیلوں کی مسلسل چاپ لوسی سے بھرے اپنے پرانے ٹی وی شوز ہی دوبارہ سن لیں جو آپ ہمیں ریجنل سیکورٹی والے ڈرامے روز سناتے تھے تو شاید شرم کے مارے کبھی گھر سے نہ نکلیں آپ۔
جتنے آپ بہادر صحافی تھے وہ میں ذاتی طور پر خوب جانتا ہوں اور 92 چینلز پر پروگرام سے پہلے جو رٹے لگا لگا کر انٹرو پڑھتے تھے اور پورا دفتر سنتا اور ہنستا تھا اس کا بھی گواہ ہوں۔ آپ کی تو چینل کے ڈائری��ٹر نیوز کے آگے گھگی بندھ جاتی تھی چینل مالک تو دور کی بات ہے کہ میں آپ کی کونسلنگ کرتا تھا تو آپ کی گھگی ختم ہوتی تھی۔
اب آج کل آپ ہمارے نجات دہندہ ہیں۔ واہ۔ کتنا برا وقت ہم پر آیا ہوا ہے۔
آپ کا وہی حال ہے ایک بندے کی پشت پر درخت اگ آیا۔ کسی نے اسے بتایا تو ہنس کر کہا کوئی بات نہیں اگلے سال اس کی چھائوں میں سوئوں گا۔
کم از کم آپ تو ہمیں فوجیوں کا ٹاوٹ ہونے کا طعنہ نہ دیں اے میرے بہت ہی بہادر اور باضمیر انسان۔ 🙏
پوری دنیا تیل کی قیمتوں میں اضافے کا شکار ہے لیکن جو بندر تماشہ شہباز حکومت نے لگایا ہوا ہے، پوری دنیا میں کسی ملک نے نہیں لگایا۔ ہر چوبیس گھنٹے بعد عوام کا غیض و غضب، نواز شریف کا ووٹ اور مریم نواز کی کارکردگی تباہ۔ دارا شکوہ کے بعددوسرا بڑا انتقام ہے بھائی کا بھائی سے۔
شہزادی لینور اور صوفیہ
2010 میں معصوم بچیوں کی چھوٹی سی ہتھیلیوں میں ورلڈ کپ ٹرافی، آنکھوں میں حیرت اور مسکراہٹ۔
🇪🇸
اور آج 2026 میں، وہی بچیاں جوان ہو کر، آنسوؤں بھری آنکھوں اور فخر سے بھرے دلوں کے ساتھ دوسرا ورلڈ کپ اٹھائے کھڑی ہیں۔
🇪🇸
اسپین کا فخر، شاہی خاندان کی محبت، اور ایک قوم کا خواب پورا ہوتا دیکھ کر آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ 💖🏆
یہ صرف ایک ٹرافی نہیں، یہ یادوں کا سفر ہے جو دل کو چھو کر رکھ دیتا ہے
❤️💞⚽️
میں نے نہ مولانا کا نام لیا اور نہ ہی عمران خان کا، نہ ہی میں ان کے خلاف بات کر رہا ہوں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ یہ آپ کا اپنا ملک ہے۔ ہمارے بے شمار شہدا نے اپنی جانوں کا نذرانہ آپ ہی کے لیے پیش کیا، اور آپ کہتے ہیں کہ وہ پیسوں کے لیے شہادت دیتے ہیں۔
میں کہتا ہوں کہ اپنے بیٹوں کو بھی آگے لائیں۔ آپ کے بچوں کے آگے پیچھے پروٹوکول کے لیے دس دس گاڑیاں چلتی ہیں۔ بھاڑ میں جائے الیکشن، میں الیکشن نہیں کروں گا، پاکستان ہونا زیادہ ضروری ہے۔ اگر پاکستان سے اتنی ہی ناراضی ہے تو ہجرت کر جائیں، جا کر باہر رہیں، لیکن پاکستان کی مخالفت نہ کریں، جے یو آئی رہنما نور عالم خان
لوگ انڈیا میں ڈٹ گے پولیس کے ڈنڈوں کی پروا نہی کی اسطرح چلتی ہے تحریکیں
انڈیا پاکستان میں آگ بھڑکا کر بہت خوش تھا روزانہ پاکستان میں مخلتف جگہ ہوتے احتجاج دیکھاتا تھا اب اپنے ملک میں ایسی آگ بھڑکی کہ سب جلنے کو تیار ہے
لامین یمال نے بہت چھوٹی عمر میں بہت ہی بڑی کامیابی سمیٹی ہے ایک غریب ترین گھر کا بچہ اتنی جلدی آج دنیا کا ہیرو بنا بیٹھا ہے اور اس کا اپنے بھائی سے جو رشتہ وہ بھی بہت خاص ہے یمال تو غربت میں ملا مگر چھوٹو دنیا کا ہیرو بنا گھوم رہا ماشاءاللہ سدا خوش رہے
پنجاب میں کسانوں سے گندم خریداری کے وقت سے قریباً پچاس فیصد زیادہ قیمت ہو جانے کو سرکاری ترجمانی میں کھیر بنا کر پیش کرنا ایک انتہائی قیوٹ واردات ہے۔
اگر گندم واقعی فوڈ سیکورٹی لاء کے تحت پروکیور ہوتی ہے تو پچاس فیصد سے زائد منافع کس انسانیت کے تحت جائز ہے دفاع کے لیے ۔
پاکستان میں فساد ڈلوا کر نیا سسٹم لانے کی کوشش کرنے والے گندے گینگ کا یہ سب سے اہم کارندہ تھا جو جنرل راحیل شریف پر دباؤ ڈالنے میں سب سے آگے تھا۔ لیکن راحیل شریف اس کی سازش کو بھانہ گیا۔
آج بھی یہ مُنافق ہمارے ٹیکسوں سے پنشن لے رہا ہے لیکن مزید فساد کی تمنا کرتے ہوئے شرم سے عاری ہے یہ شخص۔
مولانا کی سب باتیں ٹھیک ہوں گی لیکن کارگل تو انیس سو ننانوےمیں ہوا تھا اور نواز شریف نے برطرفی کے بعد کہا تھا وہ جب بھی اقتدار میں آئے تو کارگل پر کمشن بنا کر جنرل مشرف سمیت تیں جرنیلوں کو سزائیں دیں گے۔
کارگل کی پہاڑیوں پر ہمارے تین ہزار ��وجی جوان شہید ہوئے تھے جنہیں پی ٹی وی اس وقت جنرل مشرف کی پالیسی تحت مجاہد کہتے تھے کہ حکومت پاکستان کا ان سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ مشاہد حسین سید صاحب کو یقینا یاد ہوگا جو اس وقت وزیر اطلاعات تھے۔
لیکن اس وقت کی فوجی قیادت کا ان سنگین الزامات پر احتساب کرنے کی بجائے
2002 کی پارلیمنٹ میں ایم ایم اے کی قیادت ۔۔قاضی حسین احمد اور فضل الرحمن نے مل کر جنرل پرویز مشرف کو وردی کے ساتھ الٹا صدر بنایا۔ ان سب نے قطار میں لگ کر اسمبلی کے اندر جنرل مشرف کو وردی کے ساتھ ووٹ ڈالا۔
یہاں تک بس نہ کی بلکہ جنرل مشرف کو کارگل سمیت نواز شریف حکومت توڑنے کے ہر قسمی فیصلوں پر ہر قسمی قانونی کاروائی سے immunity بھی دی جس کے تحت جنرل مشرف کے سینکڑوں فیصلوں کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوگی جن میں یہ کارگل بھی شامل تھا۔
مولانا صاحب آپ اورایم ایم اے نے مل کر اس جنرل کو وردی سمیت صدر بنوایا بلکہ محفوظ راستہ بھی دیا۔ اس کے بدلے دیگر جنرل صاحب نے آپ کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنوایا پی پی پی کے مخدوم امین فہیم کو نہیں۔ آپ تو دونوں ایک دوسرے کے محسن تھے۔ 😊
یہ لامین یمال کی دادی فاطمہ ہے جو مراکو سے ڈنکی مار کر ایک کشتی میں سپین پہنچی ساتھ اس کا سگا باپ جو ابھی صرف 38 سال کا ہے اس کی دادی حجاب لیتی ہے یہ عربی بولتے اور یمال مسلم ہے اور فٹ بال میچ میں بھی روزے رکھتا فلسطین اور اسلاموفوبیا پر بات کرتا ہے
Pakistan's role in West Asia will strengthen further. From facilitator to mediator to regional player to reliable security provider to GCC nations. It is the only nation which can replace the US security umbrella for the littoral GCC nations. Also fits the bill of Iran seeking an Islamic Framework to replace the US Framework.
My video on this will be online by today (Tuesday) evening!
پاکستان میں اب فٹ بال کے فین بڑھ رہے فیفا ورلڈ کپ میں فٹ بال پاکستان کی استعمال ہوتی اب پاکستان کو ایک بہترین فٹ بال ٹیم بھی بنانی چاہئے فٹ بال کی گیم میں پاکستان کا ہونا بہت ضروری ہے کرکٹ سے جان چھڑائیں