"عمران خان نے ہمیشہ کہا کہ لوگ اپنے حق کے لیے نکلیں اس غلامی کے خلاف اپنی آزادی کے لیے نکلیں عمران خان تو کھڑے ہیں اب لوگ اپنے حق کے لیے کھڑے ہونگے لوگوں کو سمجھ آرہی ہے کہ پاکستان میں کیا ہونے جارہا ہے۔یہ جو چور ڈاکو مسلط ہیں جس دن لوگ اپنے حق کے لیے نکلے یہ پہلا جہاز پکڑ کر باہر جا چکے ہوں گے”۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
جب انہوں نے دیکھا عمران خان نہیں ٹوٹ رہا ان کی بات مان کے ملک نہیں چھوڑ کے جارہا انہوں نے مکمل قید تنہائی میں ڈال دیا اتنی سخت قید تنہائی کہ پولیس والوں کو حکم نہیں ان کے سلام کا جواب بھی دے دیں۔
جب قید تنہائی کی وجہ سے عمران خان کو Anxiety ہوئی تو انہوں نے خوشیاں منائیں، انہوں نے نہ آنکھ کی بیماری اور نہ پچ��لی بار جو چیک اپ ہوا اس کی رپورٹ ہمیں دی۔
ہمیں ذرائع نے بتایا ہے کہ جیسے عمران خان نے کہا تھا کہ یہ مجھے مورسی کی طرح ماریں گے انہوں نے ذہن سازی کے لیے عمران خان کو بیمار اور بوڑھا دکھانا شروع کردیا، وہیل چئیر پر، بستر پر پڑے AI جنریٹڈ فوٹو وائرل کرنی شروع کی ہیں اصل ��ازش یہ ہے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
اختلاف ضرور کریں مگر پاکستان میں کوئی لیڈر کوئی صحافی کوئی شہری غدار نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے اس گندے کھیل کا مزید حصہ مت بنیں۔ غدار صرف وہ ہیں جنہوں نے اپنا حلف اور ملک کا آئین توڑا۔
Exclusive: As the great former cricketer languishes in a 6ft-by-8ft prison cell in Pakistan, his family are in an agonising state of limbo.
“They’re clearly hoping to kill him in there. They want to silence him as secretly as possible and just slowly make him fade into nothing"
🔗 https://t.co/FmMaF6vuyG
“They’re clearly hoping to kill him in there. They want to silence him as secretly as possible and just slowly make him fade into nothing. That’s a very difficult thing to do with the most popular person in Pakistan right now.
Their strategy, whenever we speak, is to let everything fizzle out and then impose more brutal restrictions that make it even harder for him to survive.” - @Kasim_Khan_1999 in an interview with the @Telegraph.
#FreeImranKhan
Exclusive: As the great former cricketer languishes in a 6ft-by-8ft prison cell in Pakistan, his family are in an agonising state of limbo
🔗 https://t.co/D7XWxFWamu
"پاکستان میں بہت لوگ ہونگے جو چاہتے ہیں کہ عمران خان باہر نہ نکلیں، ایجینسیاں ان کو بتاتی ہونگی کہ عمران خان نہیں نکلیں گے وہ اپنی کوششوں میں لگے ہوئ�� ہیں، اب ان لوگوں کو خوف لگ گیا ہے کہ عمران خان رہا نا ہو جائیں یہ لوگ جب پارٹی چیئرمین شپ کی بات کرتے ہیں تو پہلے یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کا جیل میں خاتمہ ہو ہم منتظر ہیں روازانہ ٹی وی دیکھتے ہیں کہ آج کون بےنقاب ہو گا آپ آگے آگے دیکھتے جائیں۔ یہ لوگ 27 ستمبر کو ناکام کرنے کے لیے Distractions پیدا کریں گے”۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
26 نومبر PTI کے احتجاج کے موقع پر اپنی ہی گاڑی کے نیچے آ کر رینجرز اہلکاروں کی ہلاکتوں کے بعد جنازے میں کیمرا سامنے تھا تو گردن کی رگیں پھلا کر، جبڑا بھینچ کر، ماتھے پر شکنیں ڈال کر اور چہرے پر مصنوعی غصہ سجا کر ایسا تاثر دے رہا تھا جیسے جوانوں کا دکھ اندر تک اتر گیا ہو
پھر اسی غصے کی تشہیر کے لیے پسندیدہ صحافی حوالدار MF کو بھی میدان میں اتارا گیا کہ صاحب شدید غصے میں ہیں، بہت برہم ہیں، بدلہ لینے کے موڈ میں ہیں
اگر بلوچستان میں 18 جوان مارے جائیں، ان کی لاشو�� کو جلایا جاۓ ان کے جسم جل کر راکھ بن جائیں تو وہ پھولی ہوئی رگیں، بھینچا ہوا جبڑا، ماتھے کی شکنیں اور کیمرے والا غصہ کہاں چلا جاتا ہے
یہ لادین شخص ہر فوجی کی لاش کو اپنے زاتی مفادات کی نظر سے دیکھتا ہے
فوج کے عہدے کی کل یہی اوقات ہوتی ہے ، فیصل نصیر اس پوائنٹ سے آگے ختم ۔ عہدہ ختم تو طاقت رعب سب ختم۔ یہی سب عاصم منیر کے ساتھ ہوگا۔ یہی بات اسے معلوم بھی ��ے۔ اسی لیے وہ فوج سعودی عرب کو بیچے گا ، معدنیات امریکہ کو بیچے گا ، افغانستان پر بمباری کرے گا ، بلوچستان کا بلیک آوٹ کرے گا ، ملک تباہ و برباد کردے لیکن عہدہ نہیں چھوڑے گا۔ عمران خان اسکے عہدے کے لیے خطرہ ہے اسے رہا نہیں کرے گا۔
تبصرہ پاڑ بلاک کردیں ، صفیں درست کرلیں اور کانسیپٹ کلئیر کرلیں۔
باجوہ نہیں رہا عمران خان ہے
ندیم انجم نہیں رہا عمران خان ہے
فیصل نصیر نہیں رہا عمران خان ہے
عزت ذلت اللہ کی دین طاقتیں سب اسی کی
اللہ کا فضل اور کرم رہا تو ایک دن
عاصم منیر نہیں ہوگا عمران خان ہوگا
عمران باقی یوتھیے باقی
الحکم للہ الملک للہ
“They fear his popularity and want to remove him from public life.” - Sulaiman Khan
“They are vindictive cowards who want to rid him of any dignity and human rights. There is no honor in what they’re doing.” - @Kasim_Khan_1999#FreeImranKhan
جنرل یحیٰی خان کو فوج نے ملک چلانے کے لیے منتخب نہیں کیا تھا بلکہ اس نے فوج کا کندھا استعمال کر کے ڈکٹیٹر شپ کی اور ملک میں ظلم و جبر کا بازار گرم کیا، اپنے دس سالہ اقتدار کی لالچ میں اس نے ملک دو لخت کر دیا، آج عاصم منیر بھی اسی طرز پر فوج کا کندھا استعمال کر کے ملک میں لاقانونیت اور فسطائیت کا ماحول بنائے ہوئے ہے۔ عمران خان (17 ستمبر، 2025)
چلو زرا سی دیر کے لیے مان لیا کہ بلوچ تو فتنہ الہندوستان ہوئے ، عالمی طاقتوں کی پراکسی ہوئے ، برین واشڈ ہوئے ٹھیک ہے۔
باقی ملک پر فوج کیوں قابض ہے؟ آرمی چیف کا سالا کیوں وزیر داخلہ ہے ؟ مینڈیٹ کیوں چھین رکھا ہے؟ یہا�� کیوں عدالتوں پر مارشل لاء لگا رکھا ہے؟
مسئلہ فوج ہے !
حکومت مشکل میں ہے
حکومت جا رہی ہے
اختلافات پیدا ہوگئے
حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔
مکمل بلیک آوٹ میں بھی جو صورتحال نظر آتی ہے وہ تباہ کن ہے۔ زمینی حالات تو قیامت خیز ہوں گے۔ لیکن سوالات پھر وہی ہیں ؟
کیا فوج بلوچستان میں شفاف الیکشنز کے لیے تیار ہے؟
کیا فوج بلوچستان میں آزاد عدالتوں کے لیے تیار ہے؟
کیا فوج سیاست سے بیدخل ہوجائے گی؟
نہیں؟
تو پھر بلوچ جو کررہے ہیں وہ ۔۔۔ اچھا سوری۔
“Our father himself said that the Pakistani establishment could do to him what happened to Morsi in Egypt. That is our fear.”- Sulaiman Khan
#FreeImranKhan
ہم نے عمران خان کو رہا کروانے کے لئے قانونی طریقے تو سارے آزما لئے ہیں، اب تو سپریم کورٹ کے فیصلے تک کو بھی نہیں مانا جا رہا، پھر اب ہمارے پاس سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ چارہ بھی تو کوئی نہیں رہا!
#FreeImranKhan#فيصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
Pakistan is plotting to kill our dad, say Imran Khan’s sons.
The former prime minister, who has been in jail since 2023, is in danger of having his death passed off as natural causes, claim Sulaiman and Kasim Khan.
https://t.co/QvoWroJWQ5