علیم خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ جنرل عاصم منیر کو عمران خان نے ڈی جی آئی کے عہدے سے اس وقت ہٹایا جب انہوں نے عمران خان کو بتایا کہ انکی اہلیہ نے ملک ریاض سے رشوت کے طور پر ہیروں کا ہار قبول کیا
علیم خان نے توشہ خانہ کی بدنام زمانہ گھڑیوں اور فرح کی کر��شن کا بھی ذکر کیا
جنرل فیض حمید کے دوست شہزاد اکبر اور فرح گوگی نے توشے خانہ کے تحفے عمرفاروق ظہور کو بیچے
شہزاد اکبر بنیادی طور پر اس ڈیل میں ڈیلر تھا
سوال یہ ہے کہ توشہ خانہ کے تحفے عمران نے خریدنے کے لیے رقم کس اکاؤنٹ سے ادا کی گئ؟ @MaryamNSharif@NawazSharifMNS@iranbutt85 @
نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والے بے روزگار ہو کر آج کل سڑکوں پر فری کا کھانا کھا رہے ہیں اور نوازشریف کی سربراہی میں ملک کے اہم فیصلے ہو رہے ہیں
شیدا ٹلی کہتا تھا کہ نومبر میں سب کچھ بدل جائے گا
نومبر میں اور کچھ نہیں بدلا شیدا ٹلی کی اوقات ضرورت بدل گئی @MaryamNSharif
گھڑی چور عمران نیازی کو اپنی عزت کی پرواہ نہیں وہ ملک کی عزت کی کیا پرواہ کرے گا عمران نیازی نے خود کو ملنے والے میڈل بیچ دیئے تو اتنی مہنگی گھڑی اور خزانہ کیسے چھوڑے گا. @PresPMLNPunjab @MaryamNSharif@NawazSharifMNS@MIshaqDar50
نایاب گھڑی کے بعد عمران نیازی کے خلاف 2 نایاب ہیرے کی انگوٹھیاں کا سکینڈل
ہیروں کی انگوٹھیوں کی اصل قیمت بتانے اور عمران نیازی کی مرضی کی قی��توں پر اعتراض کرنے والے افسر کو عمران خان نے معطل کروادیا تھا @iranbutt85 @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
پی ٹی آئی کو 2013 کے بعد بھی فارن فنڈنگ ہونے کا انکشاف
پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر علی زیدی اور سابق گورنر عمران اسماعیل نے امریکہ میں فنڈز جمع کرنے کی مہم چلائی @MaryamNSharif@NawazSharifMNS @PresPMLNPunjab
شاہ زیب خانزادہ کی ایک دن کی زندگی عمران ریاض خان صابر شاکر صدیق جان غلام حسین آفتاب اقبال اوریا مقبول جان ایاز میر عارف حمید بھٹی حسن نثار ظفر ہلالی صدیق جان سعد رسول ارشاد بھٹی جیسے لفافوں کی ساری زندگی سے بہتر ہے وقت کے فرعون سے ٹکر لی ہے اس ��رد نے۔ اللہ پاک شاہزیب بھائی
پاکستان میں 15 ۔۔15 موبائل وین اور کمانڈوز کے پروٹوکول میں گھومنے والے جب لندن پہنچے تو بیگ اُٹھانے والا بھی کوئی نہیں
اور ہاں ان کے ابا جی نے پاکستان سے VIP کلچر ختم کرنا تھا😁 @MaryamNSharif@NawazSharifMNS@iranbutt85 @PresPMLNPunjab
لندن،
نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) لندن عمران سعید اور احتشام الحق ظفر کی میاں نوازشریف کے آفس میں عمران مجاہد بٹ صاحب سے ملاقات@MahvishZafar3@iranbutt85 @WaheedNazir15
قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف اور میری بہن محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ نے ہمیشہ پارٹی ورکروں کو عزت دی ہے
آج بھی قائد میاں نوازشریف نے مجھ جیسے پارٹی کے ادنی سے ورکر کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے تصاویر بنوائیں. @MIshaqDar50@Atifrauf79@iranbutt85@MaryamNSharif@NawazSharifMNS