In the race of life, some people get stuck for a while, exerting their efforts without any outcome. They do not need anything from us except a little push in the right direction. If you ever come across a person who is stuck, give them a little guidance and push in the right dirc
جب کوئی شخص آپ کو کسی ایسی چیز کے بارے میں نصیحت کرے جس میں اس نے تکلیف اٹھائی ہو تو اس کی بات پر یقین کریں ، وہ وہاں سے آیا ہے ، ایک ایسی تنہائی سے جو اس کی روحکو کھا گئی، ایک ایسی جدائی سے جس نے اس کے دل سے پہلے اس کی روح کو تقسیم کیا،
گہری محبت ہمیشہ دکھ کا خطرہ اپنے ساتھ رکھتی ہے۔ جتنا زیادہ آپ کسی کو ��ل سے چاہتے ہیں، اتنا ہی زیادہ آپ کے زخمی ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ مگر یہی محبت زندگی کو اصل معنوں میں جینے کے قابل بناتی ہے۔ زخم مندمل ہو جاتے ہیں ، لیکن محبت سے جینے کا ذائقہ دل میں ہمیشہ باقی رہتا ہے۔
مجھے فرصت ہی فرصت ہے
سویرے جلد اٹھنا ہے
نہ شب کو دیر سے سونا
کہیں باہر نہیں جانا
کسی سے بھی نہیں ملنا
نہ کوئی فکر لاحق ہے
نہ کوئی یاد باقی ہے
مگر یہ آخری مصرعہ
ذرا سا جھوٹ لگتا ہے.