ملتان پورا ڈوبا ہوا ہے دو دن ہم نے پنجاب حکومت کو تن کر رکھا تھا پھر پنجاب حکومت نے گیم کھیلی علیمہ آپا پر انڈہ پھینکنے کی سازش کی ساری توجہ اُدھر ہو گئی اُس کے بعد آپس کی لڑائیاں شروع
مظفر گڑھ میں ڈانگاں سوٹے چل گئے
حکومت ٹیم سیلاب زدگان کی بجائے ن لیگ کے ووٹرز کو سیلاب زدگان بنا کر ام��اد دے رہی تھی اصل سیلاب زدگان نے سوٹے مارنے شروع کر دیے۔
کب تک کوئی ناانصافی برداشت کرے گا ؟
کسان سے 19 سو سے 22 سو میں خریدی گئی گندم کا سرکاری ریٹ 3 ہزار روپے مقرر۔ 'گندم کی سرکاری قیمت میں 800 روپے فی من کا اضافہ، اصل قیم�� 4000 روپے ہوچکی، پنجاب حکومت 2200 روپے پر کسانوں پر پرچے دے رہی تھی اب یہ پیسہ کس مافیا کو کھلایا جارہا ہے؟ اب کریک ڈاؤن کیوں نہیں ہورہا؟'- محمد عمیر
https://t.co/8z9C9cDiqY
@MohUmair87
نوجوان کے تاریخی الفاظ!!
عمران خان نے اپنی فیملی کی بجائے گنڈاپور جیسے لوگوں کو عہدے دیے۔ آج وہی گنڈاپور اور اس کے حواری عمران خان کی بہنوں پر ظلم کرنے والوں پر تنقید نہیں کرتے، بلکہ الٹا فیملی پر تنقید کر رہے ہیں!!!
وقت تو ضرور بدلے گا اللہ کے حکم سے، مگر ان عسکری سہولتکاروں کو مت بھولیے گا۔ علیمہ خان تو جیت گئی اور دنیا نے بھی مان لی یہ جیت، مگر ان سہولتکاروں نے چھوٹے سے مفاد کے لیے دنیا اور آخرت میں رسوائی کو چنا-
#StayStrongAleemaKhan
آواز اٹھائیں 🚨
رانا ثناء اللہ کے گھر کے الزام میں فیصل آباد کے ان ورکرز کو دس دس سال ناحق سزا ہوئی لیکن بدقسمتی سے نہ تو انہیں کوئی جانتا ہے
اور نہ ہی ان کے لئے آواز اٹھائی جا رہی ہیں
In Los Angeles, the American Pakistani community fiercely denounced dictator Asim Munir, conveying their unwavering disapproval of his oppressive regime in a fittingly derogatory manner ⬇️
#FallFromGrace
بریکنگ نیوز 🚨:سینئیر صحافی محمد مالک نے تہلکہ مچا دیا🔥
2 سے 3 سالوں میں 2 ہزار ارب سے زائد کی کرپشن، بیوروکریٹس، سیاستدانوں اور ٹھیکیداروں کی لسٹیں تیار. خان کی حکومت کے بعد انہوں نے قوم کے اربوں روپے کھا لیے
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨