عاصم منیر کی گرفت ڈھیلی پڑتی جارہی ہے اور اس کا ثبوت مندرجہ ذیل اشارے ہیں:
فضل الرحمان کا براہ راست فوج پر سخت تنقید شروع کرنا۔
عاصم منیر کو گھیر گھار کر نئے صوبوں والے معاملے میں پھنسانا۔
فوج کے اندر حالیہ دنوں میں ہونے والی ترقیا��، تبادلے اور تنزلیاں۔
بلاول کا اچانک انقلابی بننے کی ناکام کوشش کرنا۔
خلیجی ممالک اور امریکہ کی طرف سے یکایک گرمجوشی کی بجائے سردمہری کا تاثر ملنا۔
فوج کے اندر سے تبدیلی کے دو طریقے ہیں:
فوری تبدیلی، جس کی مثال جنرل ضیا اور جنرل آصف نوز کی حادثاتی اموات ہیں۔
تدریجی عمل کے ذریعے تبدیلی، جس کی مثال ایوب خان اور جنرل مشرف ہیں جن کے خلاف نیچے سے تحریک اٹھی جو کہ ان کے استعفی پر ختم ہوئی۔
عاصم منیر کے معاملے میں ہوسکتا ہے کہ ایک یکسر نئی روایت قائم کی جائے۔
بہرحال کچھ بھی ہو، عاصم منیر اپنی مدت پوری نہیں کرپائے گا!!!
جنرل باجوے نے عمران خان نو کیا کہ آن والا تے تینو اور تیری جماعت نو اڈھیڑ کے رکھ دئے گا۔
جنرل باجوہ سادھو،سنت درویش سی؟
نہی بلکہ اور محسن سی اس قوم دا۔
کیونکہ اودھی اس گل دا مطلب سی ایہہ عوامی قتل و غارتگری دا فیصلہ GHQ اور فارمیشن کمانڈرز دی موجودگی وچ ہویا۔
ایہہ قاتل فوج تواڈی ہے ہی نہی ایہہ فرنگی اور امریکی مفاد دے تحفظ دا قابض ادارہ ہے۔
@siasatpk ملک پاکستان کو نوچنے والے گدھوں میں سے ایک گد ہو تم بھی مقتدرہ کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ لیڈر منتخب کرے یہ پاکستانی عوام کا حق ہے پاکستانی نوجوان کا انتخاب ہے اگر انہوں ��ے عمران خان کو منتخب کیا تو کس کو یہ اختیار تھا کہ وہ اس کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند کر دے
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔
سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔
مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گ��فتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔
آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
وہ نا کسی نے کہا تھا عمران خان اینٹی امریکہ ، اینٹی اسٹیبلشمنٹ ، پرو ڈیموکریسی ، مزاحمت ، استقامت ، مذہب ، آزاد خیالی اس ملک میں جتنی فصلیں تھیں کاٹ کر لے گیا ہے کسی دوسرے سیاستدان یا کسی جماعت کے پاس اب کچھ بچا ہی نہیں۔
اس خیال میں اضافہ یہ ہے کہ عمران خان دانشوروں کے سر بھی ساتھ ہی لے گیا ہے۔ جو خود کو بہت قد آور سمجھتے تھے بہت بونے ��ہ گئے۔ تو اب آپ کچھ بھی کرلیں ان لوگوں سے سیدھی بات نہیں اگلوا سکتے۔
اگر مجھے بدامنی یا معدنیات پر قبضے کیلئے بھیجا گیا ہے تو اللہ میری دن��ا اور آخرت برباد کرے - کورکماندڑ پشاور
جنرل صاحب، دو نمبری مت کریں۔ اگر دعا ہی مانگنی ہے تو یہ مانگیں:
اگر ہم نے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آئین توڑا ہے تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے الیکشن میں دھاندلی کرکے حقداروں کو حکومت میں نہیں آنے دیا تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے عدالتوں سے اپنی مرضی کے فیصلے حاصل کئے تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے لوگوں کی ننگی ویڈیوز بنائیں ہوں تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے اپنی ہی عوام کو سیاسی وابستگی کی بنا پر ٹارچر کیا، جیلوں میں ڈالا، قتل کیا تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے امریکی سائفر کے تحت عمران خان کی حکومت گرائی تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے ڈی چوک میں عوام پر سیدھے فائر کیے تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے جعلی نو مئی کروایا تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر تم ان دعاؤں پر آمین نہیں کہتے تو اللہ تمہیں برباد کرے!!!
ہم سب عمران خان کے مجرم بنتے جارہے ہیں۔ کوئی بھولا بسرا خط یا اطلاع آجائے تو دو دن چیخ لیا۔ پھر ادھر ادھر ٹامک ٹوئیاں۔ ہم میں سے جس جس کی ��و بھی حیثیت ہے وہ اللہ کی مہربانی سے عمران خان کے نام سے ہے ہمارے اوپر سب سے زیادہ حق اسی کا ہے۔ ہم سب کسی نا کسی حد تک عمران خان کی قید تنہائی کی وجہ سے اس نفسیاتی اثر کا شکار ہوئے ہیں جس کی فوج نے کوشش کی۔ ہم سب کو مل کر اس جمود کو توڑنا ہے۔
نئے صوبے بنانے سے اختیارات تقسیم ہوں گے اور گورننس بہتر ہوگی کا شور مچانے والے نے جعلی اسمبلی اور جعلی کابینہ سے ائیر فورس اور نیوی کا اختیار بھی اپنے ہاتھ میں کرلیا۔ اگر اختیارات کی تقسیم سے گورننس بہتر ہوتی ہے تو یہی فارمولا فوج پر کیوں نہیں لگتا؟ اگر سارے اختیارات اپنے ہاتھ میں کرنے ہیں تو صوبے کیوں بنائے جارہے؟
اچھا یعنی آپ الیکشن مینڈیٹ چھین کر دیں ، جعلی حکومتیں بنا کر دیں ، کسی کو صدر بنائیں ، کسی کو وزیر اعظم اور کسی کو وزیراعلی ، اور پھر آپ کے دل میں چھوٹی سی بالکل اِتو سی خواہش پیدا ہو کہ میں نے نئے صوبے بنانے ہیں لیکن پھر آپکی جھولی میں بیٹھے پیشاب کردیں کہ نہیں بن سکتے تو آپ کیا ہوئے؟
مبلغ بارہ جماعت پاس پھدو دماغ کھسی ڈکٹیٹر
اگر یہاں تحریک انصاف اسمبلیوں سے علیحدگی کا اعلان کردے ، جس کا معقل جواز گورنر راج اور عمران خان کی قید تنہائی ہے تو فوج کٹھ پتلیوں سے جوتے مار مار کر ترمیم کا ووٹ نکلوانے پر مجبور ہوگی۔ پہلی صورت میں تو تحریک انصاف کو گاجر دے کر ہی ووٹ لے لیا جائے گا۔
ضروری نہیں جمہوریت کے لیے آپ دیگر سیاسی جماعتوں سے ہاتھ ملائیں ، جمہوریت کے لیے آپ غیر جمہوری طاقتوں کا سر شکنجے میں پھنسا کر بھی کام چلا سکتے ہیں۔ ان کو ایک دوسرے کے گلے پکڑنے دیں۔
عمران خان کا خط آئے یا بہن سے ملاقات ہو تو پتہ چلتا ہے قید تنہائی ہے ، عملے کو جواب دینے کی اجازت نہیں ، بلڈ پریشر خطرناک حد تک اوپر جاتا ہے۔
اس کے علاوہ “ اہم شخصیات “ کی ملاقاتیں چلتی ہیں ، عالمی دباؤ کے جھو��ے تجزیے چلتے ہیں ، کیک پہنچائے جانے کی خبریں ہوتی ہیں ، صوبوں پر رضامندی جیسے پراپگنڈے ہوتے ہیں۔
یہ حقیقت اور خواہشات کا فرق ہے۔ صورتحال اور فیڈ کا فرق ہے۔ مشکلات اور ٹھنڈی ہواؤں کا فرق ہے۔ اس کے جتنے مجرم پھیلانے والے اتنے ہی مجرم یقین کرنے والے۔
عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ جیل کے عملے کو انکے سوال کا جواب دینے کی اجازت نہیں ، تاکہ انکو مزید بیمارکیا اور دکھایا جا سکے عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ انہیں برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بہت بڑھ چکا ہے۔ اس سب کا ذمہ دار عاصم منیر ہے۔ اسکی ذمہ دار فوج ہے۔
کھوسہ کی صرف اتنی اہمیت یا وقعت کہ یہ بشری بی بی کا منظور نظر ہے۔ بیرسٹر گوہر وہ بے شرم ہے جو اس وقت کھوسہ کے ساتھ کھڑا ہے جب وہ سلمان اکرم راجہ کے استعفی کا مطالبہ کررہا ہے۔
کیونکہ تحریک انصاف کے رہنما بشری بی بی کے عمران خان سے تعلق کی اہمیت کو سمجھتے ہیں تو مشال ، سیف ، کھوسہ جیسے لوگوں پر سوال نہیں کرتے جانتے انہیں ڈر ہے کل کو انہیں اس کا سیاسی نقصان ہوگا تو اس بات سے نظریں چراتے ہیں۔
ا��رچہ تحریک انصاف کی اب خاص تنظیمی اہمیت نہیں بچی لیکن سلمان اکرم راجہ ان موقع پرست بے شرموں سے ہزار گنا بہتر اور سمجھدار آدمی ہے جس کا کوئی سیاسی یا گروپ بندی کا ایجنڈہ نہیں۔ سلمان اکرم راجہ پر تنقید کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ راجہ صاحب عمران خان کی بہنوں کے قریب ہیں۔
جتنے تبصرہ پاڑ عمران خان کو مفاہمت کا سبق دے رہے ہیں وہ تب بھی عمران خان پر بدترین تنقید کرتے تھے جب عمران خان کا فوج کے ساتھ اچھا ورکنگ ریلیشن شپ تھا اور عمران خان شہباز شریف سے ہزار گنا ز��ادہ بااختیار وزیراعظم تھا۔ معیشت ، سیاست ، سفارت ، قانون سازی سب سیاسی حکومت کے کنٹرول میں تھا اگرچہ فوج درمیان میں منہ مارتی رہی۔ یہ لوگ آج بھی دبے لفظوں میں عمران خان پر تنقید کرتے ہیں کہ اسکی انا اور ضد اور مفاہمت نہ کرنا آڑے آرہا ہے۔ یعنی ان کا مسئلہ ملک یا عوام یا قومی جذبات نہیں عمران خان پر تنقید ہے۔
شینا ملر کی پوسٹ نے دماغ کھسکا دیا ہے۔ ایکس اور سبھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے ہمارے دماغ ہلا دیے ہیں۔ یہ ہماری توجہ کے بھوکے اور کمزوریوں کے واقف ہوگئے ہیں۔ یہ ہمیں بس ہماری کمزوریاں دکھا دکھا کر ٹھہراتے ہیں۔ پھر پوسٹ کے نیچے لگی شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ویڈیو۔ جیسے انہوں نے لکھا کہ سب ڈیلیٹ کرکے بھاگ جانے کا دل کرتا ہے تو وہی خیال صبح شام۔
اس پوسٹ کے نیچے والی پوسٹ میں خرم ذیشان اپنے استعفے کا اعلان کررہے ہیں۔ آئندہ کسی بھی قسم کے ٹکٹ کے امیدوار نہ بننے کا اعلان بھی۔ جب سارے خاموش تھے تو خرم ذیشان بولتا رہا۔ اپنی حکومت میں سب سے پہلا حملہ خرم ذیشان کے گھر پر ہوا۔ کوئی نہیں بولا۔ خرم ذیشان بولتے بولتے خاموش ہوگیا۔ پھر سب گھروں سے اٹھا لیے گئے۔ تو بھی اگر بولا تو خرم ذیشان بولا۔ حق ادا کردیا۔ ابھی کل انکا خیال آیا تو انکی ٹائم لائن دیکھی۔ آخری پوسٹ دس اکتوبر کی تھی۔ سوچا مایوس ہوگئے ہوں گے۔
شینا باجی کی پوسٹ کو پڑھنے کے بعد سوچا کوچ کیا جائے۔ خرم ذیشان کو وہ سیٹ جس پر ہر کوئی مرنے مارنے کے لیے تیار ہوجاتا ہے وہ چھوڑتے ہوئے دیکھا تو سوچا کہ کچھ دیر اور ٹھہر جائیں۔ ابھی مکمل اندھیرا نہیں ہوا۔
صورتحال
زریاب اور بالے کی شادی ہوجائے گی۔ بلو اور ابوبکر کا نکاح ہوگا اور ابوبکر بلو کی گدی پر بیٹھ جائے گا اور دونوں مل کر کروڑوں مریدوں پر حکومت کریں گے۔ ہاں ہاں ٹھیک ہے اتنا تو پتہ ہے دو الگ ال�� ڈرامے ہیں۔
زریاب چونکہ عمیرہ احمد کی ہیروئن ہے تو عنقریب دوپٹہ اوڑھے گی اور بات نقاب تک جائے گی۔ ابھی مختصر کپڑے اسی مستقبل کی غمازی کرتے ہیں۔ کیونکہ عمیرہ جی سجی دکھا کر کھبی مارتی ہیں۔ اتنے بڑے لائف چینجنگ ایونٹ کے لیے ابوبکر کو مرنا پڑے گا۔ ہک ہا ، اتنا بڑا ڈرامہ اور بغیر اتنی بڑی ٹریجڈی کے ختم ہوجائے؟ نا میاں نا ۔ آپ کو کمرشلزم کا نہیں پتہ۔
اب چونکہ اپنا تبلیغی فرض بھی نبھانا ہے تو زریاب کو سیدھی راہ پر چلتے ہوئے بھی دکھانا ہے کیونکہ آجکل سب سے زیادہ “ بے راہ روی “ کا شکار خواتین ہیں تو ان کا راہ راست پر آنا لازم ہے۔ ممکن ہے وہ دوسرا لڑکا زامل اسے بھی اچھا بچہ بنا کر زریاب سے کے عقد میں دے دیا جائے۔ کیونکہ کچھ نا کچھ تنبیہ مردوں کو بھی تو ہونی چاہیے۔ تو اس لیے بھی ابوبکر کی بلو سے شادی اور موت میں سے ایک چیز کرنا پڑے گی۔ بلو سے شادی ہو نہیں سکتی کیونکہ ڈرامہ الگ ہے تو پھر ابوبکر بیچارے کو مرنا پڑے گا۔
اب زریاب بیچاری عمیرہ احمد کی ہیروئن تھی نمرہ احمد کی ہیروئن ہوتی تو آن لائن سٹور کھول کر تسبیحاں اور سکارف بھی بیچتی۔ لیکن ہارورڈ سے پڑھی لکھی کو سکارف بیچنے کی کیا ضرورت ؟ عمیرہ احمد کی ہیروئنز بھلے کشف باجی ہوں ، عمامہ جی ہوں ، صبا ہو یا کوئی بھی بالآخر انکو اچھائی اور نیکی کے رستے پر لوٹنا ہے۔ سبق سیکھنا ہے۔ لہذا زریاب جی تیاری پکڑیں۔
فائزہ افتخار کی گرفت زیادہ اچھی ہی۔ کمرشلزم تھوڑا سا کم ہے۔ اپروچ بہتر ہے ، ہر چیز پر مسلمانیت طاری نہیں کرنی اور تھوڑا سا سبق سکھا کر تھوڑی ٹھوکریں دلوا کر تھوڑے سے کمپرومائز کے بعد کچھ بہتری کا سبق دے دینا ہے۔ جیسے نوری کیساتھ برا ہوا تو آخر میں بھولا جی دوائیوں کے اثر سے بھی باہر آگئے اور مزے مزے ہوا ، زارا اور انمول بھی سیٹل ہوگئیں اب چونکہ معلومات کم ہیں اور وجدان زیادہ تو بلو جی چونکہ کسی امام مسجد کی بجائے ایک پیر کو مار کر مصلے کی بجائے گدی پر بیٹھی ہیں تو بلو جی کو ابھی طاقت کی بہت ساری منازل طے کرنا ہوں گی۔ ممکن ہے بلو جی سیاست میں بھی آئیں۔ بہرحال دیکھتے جائیں آگے آگے ہوتا ہے کیا۔
نوٹ ؛ ڈرامے دیکھنے والے سارے مرد گے ہیں۔ البتہ خوبصورت خواتین سے ان ڈراموں کو ڈسکس کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ اگر مندرجہ بالا چیزیں نہ ہوئیں تو ادارہ ذمہ دا�� نہ ہوگا سٹہ لگانے سے پرہیز کریں۔ ڈرامے وغیرہ اخلاقی سبق کے لیے یا سوشل سروس کے لیے نہیں ویور شپ اور ریٹنگ کے ذریعے مال بنا کر اپنی انڈسٹری کو دینے کے لیے ہوتے ہیں۔ اس انڈسٹری کا نام انٹرٹینمنٹ انڈسٹری ہے تو انکو انٹرٹینمنٹ اور وقت گزاری ہی سمجھیں اخلاقی سبق کشید کرنے اور نجی زندگیوں پر اطلاق سے گریز کریں۔ شکریہ۔
محبت کیا ہے؟ کسی شخص کی طلب محسوس ہونا؟ عشق کیا ہے؟ اس طلب کا جادو سر چڑھ کر بولنا؟ پھر نفرت کیا ہے؟ اسکی طلب ختم ہوج��نا ؟ شکر کیا ہے؟ مل جانے والی محبت پر تسلی ؟ صبر کیا ہے؟ جتنی نہ مل سکے اس پر خاموشی ؟ اندھے کی خواہش دو آنکھیں؟ بھوکے کی حسرت روٹی؟ ساون کے اندھے کو ہرا ہرا ؟ جلتی ہڈیوں والے کو محبت ؟ خواہش کیا ہے؟ طلب کے بڑھتے ہوئے پیمانے ؟ ہوس کیا ہے؟ بے قابو خواہش ؟ پھر قابو کی ہوئی خواہش کیا ہوئی؟ خاموشی۔
ہائے ہائے ہائے ہائے اس دل کی خانہ ویرانی نہیں جاتی
آئی جی فوجی آپریشن کی وضاحتیں دے رہا ہے ، ڈی جی میڈیکل کالج میں جاکر بیانیہ بنا رہا ہے ، لڑنے والی فوج اڑنے والے لگژری جہاز خرید رہی ہے ، آرمی چیف نئے صوبے بنا رہا ہے ، الیکشن جیتنے والا جیل میں ہے ، ہارنے والے حکومت میں ہیں۔
مسکرائیے یا روئیے آپکی مرضی یہاں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہونے والا۔