When, #BLA TERRORISTS are martyring our soldiers every day.
Why not government can do operation as srilanka did against tamal tigers
@CMShehbaz@OfficialDGISPR
میں اپنی، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور حکومتِ بلوچستان کی جانب سے قوم کو یہ فیصلہ سنانا چاہتا ہوں کہ ہم مل کر اس فتنے کے خاتمے کے لیے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ہم تمام وسائل بروئے کار لا کر اس فتنے کا خاتمہ کریں گے، اور پاکستان کو ترقی و خوش حالی کا گہوارہ بنائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف
Credit goes to Punjab government by privatising wheat buying process and let farmers suffer.
@MaryamNSharif
Who is responsible for hike in wheat flour prices .
آٹا مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ چکا ہے۔۔۔مہنگائی کا نیا وار۔۔! آٹا 145 روپے کلو، شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں،
مزید تفصیلات:
https://t.co/KqFK7omM05 See less
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت جنگ سے پہلے کی سطح پر آ گئی ہے، لیکن چونکہ ہم 70 سے 80 فیصد پٹرول درآمد کرتے ہیں، اس لیے ہمیں آج بھی پٹرول جنگ سے پہلے کی قیمت کے مقابلے میں 15 سے 20 ڈالر مہنگا مل رہا ہے۔ اسی وجہ سے وزیراعظم نے پٹرولیم لیوی بھی کم کر رکھی ہے۔اس سے پہلے بھی وزیراعظم نے اپنے وعدے کی پاسداری کرتے ہوئے ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر پٹرول کی قیمت میں 70 سے 80 روپے فی لیٹر کمی کر کے عوام کو ریلیف دیا تھا۔ اب بھی جیسے ہی عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہوں گی، اس کا فائدہ فوری طور پر عوام کو منتقل کیا جائے گا۔علی پرویز ملک
Nawaz Sharif School of Eminence, Sui Asal: 2,000 allocated seats and over 8,000 applications. A strong public response to a visionary public-private partnership model. Well done, Madam Chief Minister @MaryamNSharif.
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ اتفاق رائے کے ساتھ قانون سازی کی جا رہی ہے، ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا۔
ہاؤسنگ سوسائٹیز اور نجی جائیدادوں سے راستہ لینے کے حوالے سے اہم قانونی فیصلہ کیا گیا ہے۔ سوسائٹیز کو نیگوشی ایٹ کرنے کا پورا حق حاصل رہے گا اور باہمی رضامندی سے مناسب نرخوں پر راستہ لیا جائے گا، تاہم وہ اسے یکسر مسترد نہیں کر سکیں گی۔ کسی بھی تنازع کی صورت میں معاملہ متعلقہ سرکاری حکام جیسے ڈپٹی کمشنر، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ یا سیکرٹری کوآپریٹوز کے پاس جائے گا جو نقصان کے ازالے اور معاوضے کا تعین کریں گے، اور اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ کے جج پر مشتمل ٹربیونل میں اپیل بھی کی جا سکے گی۔
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
Thousands of British Kashmiris marched through central London in support of the Joint Awami Action Committee (JAAC), which has been banned by the authorities in Azad Kashmir.
The demonstrators marched from the UK Parliament expressing solidarity with the JAAC-led protest movement and raising concerns over the situation in Azad Kashmir.
Thousands of British Kashmiris marched through central London in support of the Joint Awami Action Committee (JAAC), which has been banned by the authorities in Azad Kashmir.
“میری ذمہ داری ہے کہ ملک میں تیز ترین انٹرنیٹ کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے۔ نیا ٹیلی کام بل 6 ماہ قومی اسمبلی میں زیرِ غور رہا اور پیپلز پارٹی کے تعاون سے منظور ہوا۔ سینیٹ کمیٹی میں بھیجنا جمہوری عمل کا حصہ ہے۔ اس بل کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کسی کی ذاتی زمین پر قبضہ کیا جائے گا۔”
Egyptian President Abdel Fattah el-Sisi says there can be no normalisation of relations with Israel until its occupation of Palestinian territory ends.
🔴 LIVE updates: https://t.co/g7LyLJEsyr
ٹیلی کام بل سے متعلق حقائق جانیں، افواہوں پر نہیں بلکہ مستند معلومات پر یقین کریں۔ ذمہ دارانہ ڈیجیٹل ماحول کے فروغ کے لیے درست آگاہی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اگر کسی کو یہ دیکھنا ہو کہ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کی جامعات اور تعلیمی اداروں کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے، تو گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کا حالیہ ڈگری سکینڈل ہی کافی ہے۔
تحریک انصاف کے ایک سابق وزیراعلیٰ نے ایک پرو وائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ کو 85 نمبر سے اوپر لاکر تعینات کیا(یہ موصوف سوات ویٹرنیٹی یونیورسٹی میں تعینات تھا اور ان کو سوات یونیورسٹی سے گومل یونیورسٹی اور ایگریکلچر یونیورسٹی ڈی آئی خان کا اضافی چارج بھی دیا گیا تھا)، اور انہی کے دور میں مبینہ طور پر گومل یونیورسٹی سے 500 سے زائد جعلی ڈگریاں جاری ہوئیں۔ بعد ازاں جب ایک مستقل وائس چانسلر تعینات ہوا تو اس نے اس معاملے کی انکوائری شروع کی اور تمام تر سیاسی دباؤ اور بااثر شخصیات، بشمول مینا خان، کو خاطر میں لائے بغیر سلیکشن بورڈ بھی منعقد کرایا۔ جب احتساب کا عمل آگے بڑھا تو اسی وائس چانسلر کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی۔ جواز یہ پیش کیا گیا کہ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے انہیں جبری رخصت پر بھیجنے کی سفارش کی ہے، حالانکہ قائمہ کمیٹی کی سفارشات میں کہیں بھی ایسی کوئی ہدایت موجود نہیں۔اسی دوران یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ وائس چانسلر نے اس پر اپنی سطح پر باقاعدہ انکوائری کمیٹی تشکیل دی اور زمہ داران کو معطل کروایا، لیکن اس کے باوجود ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک الگ انکوائری کمیٹی قائم کر دی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کمیٹی کی سربراہی اسی شخص ڈاکٹر شکیب اللہ کے سپرد کی گئی جسے سابق وزیراعلیٰ نے پرو وائس چانسلر مقرر کیا تھا اور جس کے دورِ تعیناتی میں جعلی ڈگریوں کا سکینڈل سامنے آیا۔ اب فائرنگ کیلئے قائم کی گئی انکوائری کمیٹی جعلی ڈگریوں تک کیسی پہنچی یہ الگ داستان ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ کسی مخالف سیاسی جماعت یا کالے چینلز کی کہانی نہیں، بلکہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی اپنی سرکاری دستاویزات سے سامنے آنے والے حقائق ہیں۔
سوال یہ ہے کہ اگر تحقیقات کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو اور الزامات کا سامنا کرنے والوں کو ہی تحقیقات کی نگرانی سونپ دی جائے، تو صوبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں شفافیت اور احتساب کی کیا امید باقی رہ جاتی ہے؟
خیبر پختونخوا کی جامعات کو سیاسی مداخلت، اقربا پروری اور انتظامی انتشار کے حوالے کرنا صوبے کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
خان رہا ہوتے ہیں یا نہیں، یہ اپنی جگہ؛ لیکن ان کے نام پر جس انداز سے اداروں کو چلایا جا رہا ہے، اس کی قیمت پورا صوبہ ادا کر رہا ہے۔ جلد یا بدیر اس حقیقت کا ادراک صرف عوام کو ہی نہیں بلکہ ان لوگوں کو بھی ہو جائے گا جنہوں نے یہ نظام قائم کیا۔
ٹیلی کمیونیکیشن کے متنازع بل پر میڈیا میں مجھ پر الزامات لگائے گئے۔ میں نے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ اس معاملے کی باقاعدہ انکوائری کرائی جائے۔ اگر ہماری جانب سے کوئی غفلت ثابت ہوئی تو ہم اس کی ذمہ داری قبول کریں گے۔ تاہم، اگر ایسا کچھ ثابت نہ ہوا تو الزامات لگانے والوں کے خلاف ہمارے پاس قانونی چارہ جوئی کا اختیار محفوظ ہے۔ شیزہ فاطمہ
At the Conservative Friends of Israel annual lunch, Tory MP Nick Timothy says “the war in Gaza is no genocide…”, to rapturous applause.
These people are despicable.
It’s been an honour and great pleasure to win Rianna Wingett award last night @heartukcharity
I will continue my work in order to reduce cardiovascular disease and lipids management primary care and secondary car. Special thanks to @DrRaniKhatib@girishviswa
Being a mentor.
🚨 WATCH: Keir Starmer says it's "not sensible" for Andy Burnham to think he can separate international and domestic issues
"It just doesn't make sense. It isn't true. It isn't right"