1025 دن کی اسیری بھی مخدوم شاہ محمود قریشی کے عزم، حوصلے اور اصولی مؤقف کو متزلزل نہ کر سکی۔
جمہوری روایات، آئین کی سربلندی اور عوامی حقِ نمائندگی کے لیے ان کی جدوجہد تاریخ کا اہم باب ہے۔ امید ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے اور حق اپنی منزل پائے گا۔
#ReleaseShahMahmoodQureshi
مریم نواز کا تختِ لاہور اب معصوموں کی سسکیوں اور نسلوں کی بربادی پر استوار ہو چکا ہے۔ تونسہ کے سینکڑوں نونہالوں کی رگوں میں زہر (HIV) اتارنے والا نظام، جب تعلیم اور صحت کے بجٹ سے 35 ارب کی خطیر رقم نچوڑ کر 11 ارب کا شاہی طیارہ خریدتا ہے، تو یہ صرف کرپشن نہیں بلکہ انسانیت کا قتلِ عام ہے۔
غریب کے بچے سے کتاب چھین کر اور اسے علاج کے نام پر موت بانٹ کر اپنی شاہانہ اڑان کے لیے پر پرزے نکالنا بدترین فرعونیت ہے۔
35 ارب کی کٹوتی دراصل ان لاکھوں چراغوں کو گل کرنے کی سازش ہے جنہیں قلم اور کتاب سے روشن ہونا تھا۔
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
#EverySecondCountsForKhan
Imran Khan’s 30-year journey isn't just a political career, it’s a crusade against the "Elite Capture" that has bled Pakistan dry. He stood alone when the world doubted him, challenging the mafias that treated the treasury like their inheritance.
His vision is simple —A Pakistan where the law is supreme, not the person.
He chose the hard path because he knew that true freedom requires breaking the chains of systemic corruption. The struggle continues!
#PTIFoundationDay
#EverySecondCountsForKhan
#MuzaffarabadJalsa
میری خواہش ہے کہ مستقبل قریب میں پاکستان میں آزادانہ انتخابات ہوں میرے والد آزاد ہوں صاف اور شفاف انتخابات ہوں عمران خان 95% عوام کے نمائندہ ہیں اور وہ پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے لیکن ابھی کوئی بہتری نظر نہیں آتی انہوں نے 180 کیسوں میں عمران خان کو جکڑ رکھا ہے ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دو یا تین نئے کیسوں میں کاروائی شروع کر دیتے ہیں ۔ قاسم خان
رجیم چینج کے 4 سال مکمل ہونے پر سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اج رات 9 بجے پی ٹی آئی آفیشل ایکس اسپیس سیشن میں ہمارے مہمان ہوں گے، پروگرام دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی براہ راست نشر کیا جائے گا۔
”ہماری زیادہ بڑی تشویش عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے۔میری بہن ڈاکٹر عظمیٰ اور عمران خان کے ذاتی ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ عمران خان کا شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کروانا ہے تاکہ پتہ چلے کہ کیا وجوہات ہیں کہ عمران خان کی آنکھ کے اندر یہ مسئلہ آیا۔
ہمارے ذاتی ڈاکٹرز اور ڈاکٹر عظمیٰ کو یہ بھی تشویش ہے کہ یہ مسئلہ دوسری آنکھ میں بھی ہو سکتا ہے جو ابھی عمران خان کی ایک آنکھ میں ہے۔ تو یہ جب ہمیں خوشخبریاں سناتے ہیں کہ آنکھ ٹھیک ہو گئی، ہم کس کے کہنے پر بھروسہ کریں؟
یہ سارے کے سارے جھوٹ بولتے ہیں!
اگر عمران خان کی اندر آنکھ ٹھیک ہوتی تو ان کو کیا مسئلہ ہے کہ عمران خان کی رپورٹ دکھا دیں۔ ساری دنیا کو دکھائیں، میڈیا کے اوپر دکھائیں۔ جو سپریم کورٹ نے قبول کر لی تھی وہ رپورٹ تو نہیں تھی۔اگر چیف جسٹس یحییٰ انصاف کرنا چاہت�� تو کسی ماہر ڈاکٹر کا مشورہ لیتے، اس کو عدالت میں بلاتے اور اس سے پوچھتے کہ یہ جو رپورٹس ہمیں ملی ہیں، یہ ہمیں قبول کرنی چاہیے کہ نہیں۔
انہوں نے کسی ڈاکٹر سے رجوع ہی نہیں کیا۔
عمران خان کی جو رپورٹ ہے وہ احمقانہ قسم کی رپورٹ ہے۔ڈاکٹر عظمیٰ کہتی ہیں کہ کسی بھی صحیح ڈاکٹر کو ایسی رپورٹ لکھنے سے پہلے شرم آجائے جو انہوں نے لکھی، وہ کوالٹی ڈاکٹر ہی نہیں ہوگا اور جب چیف جسٹس نے رپورٹ دیکھنے کے بعد کہہ دیا کہ ہائی کورٹ چلے جاؤ، ہم سارے آ کے ہائی کورٹ میں بیٹھ گئے اور یہاں عدالت نے کہہ دیا کہ چیف کمشنر کے حوالے کر دو، وہ فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کا علاج ہسپتال میں کیا جائے کہ نہیں۔
یہ مزاق بنایا ہوا ہے ان لوگوں نے۔ہمیں شرم آنی چاہیے کہ ہم یہ فیصلے قبول کر رہے ہیں۔یہ اب بہت واضح ہوچکا ہے کہ ان ججز کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے۔“
علیمہ خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گفتگو
#ShameOnJudges
#StopKhansIllegalDetention
اگر میں ان ججز کی جگہ پر ہوں تو کبھی ان مراعات کے لیے خود کو ذلیل نا کروں اور ان کرسیوں پر کبھی بیٹھی نا رہوں ان ججز کا امتحان ہے کہ یہ ججز انصاف دیتے ہیں یا نہیں ایک وقت آئے گا ان سب کا حساب ہو گا۔
علیمہ خان
چیف جسٹس کو ہم نے کہا کہ ہمارا صرف آپ سے ایک مطالبہ ہے کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں ذاتی معالجین کی موجودگی میں معائنہ کروایا جائے اور چیف جسٹس نے کہا کہ ہم Facilitate کریں گے،
علیمہ خان
#ImranKhanNeedsProperCare
عمران خان ڈھائی برس سے تنہا قید میں ہیں، عدالتیں سننے کو تیار نہیں، ججز راہِ فرار اختیار کرتے ہیں۔ اب سوال یہ نہیں کہ کیا کرنا ہے، بلکہ یہ ہے کہ وہ واحد راست�� کون سا ہے جو ہم سب جانتے ہیں۔
@Aleema_KhanPK
#ComeToStreetsForKhan
This is not law, this is political revenge. Even cricketing legends recognize the injustice being done to Imran Khan.
@Kasim_Khan_1999#ComeToStreetsForKhan
اسلام آباد: صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس سمیت دیگر پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی موجودگی میں اہم مشاورتی اجلاس میں شرکت۔
علاج ہر پاکستانی شہری کا بنیادی حق ہے، اسی طرح اس ملک کے سابق وزیراعظم، بانی و چیئرمین اور پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر عمران خان جن کی صحت سے متعلق خطرات لاحق ہیں
سعید احمد بھلی PP-44
صدر ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ
#WhatAreTheyHiding
عمران خان کی صحت کے حوالے سے credible بات صرف اور صرف عمران خان کی بہنوں کی ہے کیونکہ عمران خان کی بہنوں سے زیادہ عمران خان کی فکر کسی کو نہیں ہو سکتی ۔
صدیق جان
#WhatAreTheyHiding
اشارہ ھیہ سبا، ثمود تے مدین تے قوم لوط دے اجڑے ہوئے وستیاں تے گھراں دے بارے، جنہاں کوں قریش دے لوک آپنڑے تجارتی سفر وچ آندے ویندے ڈھیدے ھن، تے جنہاں توں عرب دے باقی لوگ وی واقف ھن۔
#QuranBuildsNations