#JusticeForSultan who is a victom of Model Town tragedy and in Jamil for last 5 years, whereas responsible of the 17 desths are still govt. office holders
اکانومسٹ کی رپورٹ پہ 🇵🇰 چینلز کی میراتھن رپورٹنگ دیکھ کہ یقین کرلیں کہ اگرچہ بہا غفور جا چکا ہے لیکن اس کی مثبت رپورٹنگ کے حکم کا سکہ اب بھی چل رہا ہے #قلمکاریاں
صبح اٹھ کے چائے/کافی کے بغیر کوئی کام نہیں کر سکتے تو نیند کی کوالٹی خراب، یا آپ کے ہارمونز ڈسٹرب ہیں لیکن اگر صبح فریش اٹھتے ہیں انرجی محسوس کرتے ہیں
ایکٹو ہوتے ہیں تو آپکی نیند اور ہارمونز اچھے ہیں #قلمکاریاں
"The Economist" کی بشری بی بی والی رپورٹ پڑھ غور کیا تو نظر آیا، دراصل 807 دن کے طویل انتظار کے بعد اپنی 20ویں سنچری مکمل کرنے میں بابر اعظم کے نئے تعویز کا کمال ہے 😂#قلمکاریاں
کبھی کبھی تو لگتا ہے ❤️ ایک web browser ہے درجنوں tabs (سوچیں) اوپن ہیں کھلی رہیں گی تو performance سلو ہوجائے گی بند کروں تو کچھ رہ نہ جائے🧐آپ کیسے ہینڈل کرتے ہیں؟ #قلمکاریاں