تحریک لبیک والوں کی بھی کیا قسمت ہے،
انتخابی جلسہ کرنے کا بھی ثواب،
ووٹ ڈالنا بھی ثواب ،
جماعت کا نام لینا بھی ثواب
نعرہ لگانا بھی ثواب
لبیک یارسول اللہ
تمام پاکستانیوں کو قائداعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ کا یوم ولادت مبارک ہو
دیکھو دیکھو کون آیا محمد ﷺ عربی کا دین آیا
تاجدارِ ختمِ نبوتﷺ زندہ باد
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ:
جو شخص جمعہ کے دن نماز فجرسے پہلے تین بار
اَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا اِ��ٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ وَاَتُـوْبُ اِلَيْه
پڑھے اس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے اگر چہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں
(المعجم الاوسط للطبرانی ج5، ص396، حدیث:7717)
جمعہ مبارک
امیرالمجاہدین نےپنڈی بھٹیاں میں آج نئے اشعارعطاءفرمائے۔
*دل تےہتھ رکھ سچ سچ دس ہےمسلمان دامطلب کیا۔۔!!!*
*جےعشق نبی نئیں سینےوچ اتےرازایمان دامطلب کیا*
*وت ہندوستان ای ٹھیک ہاسے اتنےنقصان دامطلب کیا*
*جتھےپاک نبی دی عزت نئیں اس پاکستان دامطلب کیا*
ختم نبوت لانگ مارچ لاہور پہنچنے پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا
"تاجدار ختم نبوت کانفرنس"
آج رات 8:00 بجے
بمقام: داتا دربار لاہور
منجانب: تحریک لبیک یارسول اللہ (صلی اللہ علیک وسلم) پاکستان
نیوزالرٹ:
تحریک لبیک یارسول اللہ کا
کل بروزجمعہ کےبعد مختلف شہروں لاہور، گجرنوالہ، گجرات تا راولپنڈی، پشاور، میرپورآزادکشمیر، کوٹلی، مظفرآباد،
قصور، ساہیوال تا ملتان، مظفرگڑھ، کراچی، حیدرآباد، وہاڑی، لودھراں، جلال پور، شیخوپورہ، فیصل آباد، گوجرہ،
وغیرہ کو بلاک کرنے کا اعلان