صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی و سابق صوبائی وزیر جاوید ناگوری کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے پی پی پی ضلع جنوبی کا اجلاس۔
@BBhuttoZardari
کشمیر پر ڈاکہ نامنظور!
کشمیر پر کسی بھی قسم کی جارحیت اور ناانصافی ناقابلِ قبول ہے۔ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، امن اور انصاف کی حمایت ہمارا اصولی مؤقف ہے۔
#Kashmir#StandWithKashmir#Justice#Democracy
The Government of Sindh is set to launch exclusive bus routes under the Public-Private Partnership (PPP) model and a new route of the Peoples Bus Service from Larkana to Qambar.
Karachi: Chairman STEVTA Junaid Buland met with PPP Karachi Division Deputy General Secretary Zulfiqar Qaim Khani and members of the public at STEVTA Headquarters.They discussed public issues,matters of mutual interest,and strengthening coordination to address community concerns.
*لیاری ٹاؤن کونسل کے بجٹ اجلاس*
*لیاری ٹاؤن چیئرمین خلیل احمد ھوت نے مالی سال 2026-27 کا عوام دوست بجٹ پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ لیاری ٹاؤن کو کراچی کا ایک منفرد، مثالی اور ترقی یافتہ ٹاؤن بنایا جائے گا۔*
*کراچی(رپورٹ،حاجی)*
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی آفس میں ��پٹی انفارمیشن سیکرٹری ضلع جنوبی ملا نعیم بلوچ کی جانب سے مرحومہ نسیمہ بلوچ صاحبہ کی پانچویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام۔
اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور مغفرت کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ پیپلز یوتھ کے صدر فضل بلوچ نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ آفس میں مرحومہ ا��اں نسیمہ کی پانچویں برسی میں شرکت کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے عہدیدار ‘ خواتین ونگ ودیگر عہدیداران اور کارکنوں نے بھرپور شرکت کی
@BBhuttoZardari @FazalBaloch125 @AsifAliZardariF