#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
قائداعظم نے پاکستان بنایا تھا ایک خواب کی مانند مگر آج وہ خواب قیدی نمبر 804 کی جیل کی سلاخوں میں قید ہے عمران خان وہ واحد جانشین ہے جس نے قائد کے اصولوں کو زندہ رکھا خودمختاری انصاف اور عوام کی خدمت اس کا شیوہ ہے آج وہی خدمت گار قید ہے اور قوم بے یار و مددگار ہے مگر ہم قائد کے سپوت ہیں ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے
قائد کا خواب خان کی امانت ہے، چھین نہیں سکتے
#InsafiansPower
”عمران تیرے جانثار، بے شمار، بے شمار!“
اسلام آباد کی فضاوں میں عمران خان کے جانثاروں کے نعرے، وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کی قیادت میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد، عوام اپنے لیڈر عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کرنے سڑکوں پر نکل آئی۔
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
آزادی رضاکار لاہور
لاہور کے باشعور اور پرعزم نوجوانوں کا وطن عزیز سے محبت، آزادی کی قدر اور پاکستان کی سربلندی کے عزم کا خوبصورت اظہار
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
سب سے بڑا نقصان جرنیلوں یا افسر شاہی نے نہیں بلکہ ججوں نے پہنچایا۔ جب بھی ٹینک سڑکوں پر آئے، عدالتوں نے بار بار 'ہاں' کہا۔ انہوں نے اقتدار پر قبضے کو قانونی جواز دینے کے لیے 'نظریۂ ضرورت' تراشا؛ غاصبوں سے حلف لیے؛ اور آئین شکنی کو قانون کا روپ دیا۔ جسٹس ریٹائرڈ منصورعلی شاہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
"حساس ادارے کے ایک افسر ک�� بارُعب آواز آج بھی میرے کانوں میں گونج رہی ہے کہ پانچواں چھوڑ، چھٹا، ساتواں، آٹھواں بینچ آ جائے، تمہارے بیٹے کا کیس نہیں سنا جائے گا۔۔۔ نہ کوئی بینچ سنے گا، نہ فیصلہ دے گا، صرف کیس لٹکائے گا۔ مجھے اپنے کمزور سویلین ہونے اور اپنی کم مائیگی اور بے بسی پر شرمندگی ہے۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ کیسے مان لوں کہ آئین اور قانون کی دھجیاں اڑانے والے مکافاتِ عمل سے بچ جائیں گے؟ ایک ہی آسودگی ہے، ایسوں کی ایک شیلف لائف اور ایک ایکسپائری ڈیٹ ہے۔ پچھتر سالہ تاریخ میں ایسے ساروں کو عبرت کا نشان بنتے دیکھا ہے، کیسے مان لوں کہ آج کے کردار بچ جائیں گے؟ صحافی حفیظ اللہ خان نیازی
@hafeezullah_k
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آزادی مبارک ہو! تاریخ کا نیا باب
لبرٹی چوک پر نظر آنے والے مناظر دیکھکر لگ رہا ہے جیسے ملک قائد اع��م نے نہیں، پنجاب پر مسلط ٹک ٹاکر اور ان کے "سیاسی سپاہی" ذیشان ملک نے بنایا تھا۔
حقیقت یہی ہے کہ جب ملک میں مہنگائی کے ہاتھ میں لوگ خود سوزیوں پر اتر آئے ہوں اور آتش بازی پروگرام کی تشہیر ہو تو قائداعظمؒ کی بصیرت اور علامہ اقبالؒ کا خوابکا کیا کام۔
جن کی اپنی کوئی سیاسی حیثیت یا نظریاتی پہچان نہ ہو، وہ تاریخ کے عظیم رہنماؤں کی تصویریں مٹا کر ہی خود کو بڑا محسوس کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔
جہاں کبھی بانیانِ پاکستان کا وقار اور قومی بصیرت نظر آنی چاہیے تھی، وہاں اب ناچ گانے والے اداکاروں اور سستے شو مینوں کے بینرز سجے ہوئے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ جب حکومت کا کام ��رف ریٹنگز، ویوز اور فلیکس لگانا رہ جائے، تو عوام کی چیخیں آتش بازی کے شور اور ڈھول کی تھاپ تلے دبا دی جاتی ہیں۔ یہ جشنِ آزادی نہیں، بلکہ فاقہ کشی کا شکار عوام کے زخموں پر نمک پاشی اور زرق برق نوٹنکی کا شاہکار ہے!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
🔴 کراچی سے سکردو تک صرف ایک ہی جماعت سڑکوں پر عوام میں نظر آئی ۔ ملکی وحدت کی علامت صرف ایک سیاسی لیڈر ہے ، جس کے ساتھ تمام صوبے ، وفاق، کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام ہیں۔ صدیق جان
ان معصوم بچوں کو کل سوراب بلوچستان میں پاکستانی فوج نے شہید کیا اور پھر کہا کہ وہاں پر بارود سے بھری گاڑی تھی
شہدا کی تعداد 23 بتائی جا رہی ہے جس میں 7 عورتیں اور 9 بچے بھی شامل ہے
ریاستی دہشتگردی کا یہ عالم ہے کہ معصوموں کو شہید کرتے ہیں پھر انہیں دہشتگرد کہتے ہیں