ڈاکٹر اسرار صاحب کا بیان سنئیے اور یہاں جھوٹ بولا جاتا ہے کہ فوج عاصم منیر امریکہ کے کہنے پر افغانستان ساتھ جنگ لڑ رہے ہیں
کیا ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو 25 سال پہلے خیال آیا تھا کہ عاصم منیر نے آنا ہے حالات خراب ہوں گے اور افغانستان انڈیا ملکر پاکستان پر حملہ کردیں گے۔
پاکستان کی فوجی قیادت کے لیے ہمارا اہم ترین پیغام۔۔
افغان طالبان سے ایک معاہدہ دستخط کروائے بغیر سیز فائر مت کریں۔
اور پاکستان کے اندر تمام ابلاغی دہشت گردوں کو پھانسی چڑھائیں۔
یہ اہم ترین پیغام ہے اس کو سنیں اور عمل کریں۔
صرف عمران خان کی رہائی چاہئے ،وہ بھی یہی چاہتا ہے تبھی وزیر اعلیٰ تبدیل کیا مگر خیبرپختونخوا کی عوام کے لئے کیا ایک اور وزیر اعلیٰ لگایا جائے گا جو عوام کی فلاح کے لئے کام کرے�
ایک سینیئر فوجی افیسر امریکہ میں سینٹ کے اجلاس میں اٹھ کھڑا ہوا اور سچ بول دیا 🫶🏻
کہ ہماری فوج ہمارا ملک ملوث ہے فلسطین کی جنسائیڈ کرنے میں اب مجھے بتائیں کیا یہ فوجی جنت میں جائے گا یا پھر ؟؟؟؟
شہید ذوالفقار علی بھٹو جیسی تاریخ ساز شخصیت صدیوں میں پیدا نہیں ہوتی۔ خداداد صلاحیتوں کے مالک بھٹو صاحب نے اپنی مختصر زندگی میں آنے والے سو سال کا سیاسی منظرنامہ پہلے ہی بیان کر دیا تھا۔ بانیٔ پیپلز پارٹی، شہید ذوالفقار علی بھٹو کو سلام!
🚨بھیانک سچ اس سے زائد کچھ بھی نہیں ہے
گھر ہے بینک اکاؤنٹس ہیں . حالات زیادہ خراب ہویے تو بوری بسترا گول کر کے ایئر پورٹ نکل لیں گے مگر سب سے بڑا مسلہ کہ ایئر پورٹ پہنچیں کیسے
ایلیٹ کلاس
جنگ میں بھی شغل نہیں رکنا چاہیے
پاکستان اور افغانستان کی جنگ پر حافظ صاحب نے کہا ھے ہم افغانستان کو پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگانے پر ایسے مجبور کر دیں گے جیسے پی ٹی آئی کو اذانیں دینے پر کر دیا تھا 😂
#westandwithpakarmy
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب سے ایک اوورسیز پاکستانی کی اپیل
برائے مہربانی اِن صاحبان کو افغان بارڈر پر پہنچایا جائے اور جس طرح اس ویڈیو میں مودی تیری پین دی ۔۔۔ نعرہ لگایا جارہا ہے وہی نعرے افغانیوں کو مخاطب کرکے یہی منظر کشی فلمائی جاوے
العارض
After seizing the Afghan border post, a brave Pakistani soldier sent this message these fearless troops are waiting for orders to push forward to Kabul. 😍😍