حق اور سچ کی آواز، جمعیت کا ہر جانباز!💪تنخواہوں اور ٹکڑوں پر پلنے والے کرائے کے ٹاوٹ کبھی نظریاتی کارکن کی غیرت کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ تمہارے پیسے ختم ہو جائنگے مگر جمعیت کے جیالوں کے جزبے کم نہیں ہونگے
#رہبر_ملت_مولانا#ملک_عوام_کا_ہے#ہم_فرعونیت_کے_منکر#بدامنی_کا_حساب_دو
ریاست کھل کر بات کریں یہ نہ کہے کہ ہم نے 10 سال 20 سال کے بعد فلاں چیز اچیو کرنی ہے تو اس تک پہنچنا ہے اور لوگوں کو صرف انگیج رکھنا ہے اور کبھی جرگے ہو رہے ہیں اور کبھی کیا ہو رہا ہے اور کبھی صبح شام کی صورتحال میں لوگوں سے باتیں کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا جی ہمیں واضح ط��ر پر بتایا جائے کہ اس منطقے کے لیے عالمی قوتوں کا ایجنڈا کیا ہے اور اس منطقے کے لیے ہمارے سٹیٹ کا ایجنڈا کیا ہے ہم مطمئن نہیں ہیں یہ جہاں پر 20 سال سے زیادہ عرصہ ایک ہی منطقے کے اوپر جنگ فوکس کر رہا ہو خون بہہ رہا ہو دھوئیں اٹھ رہے ہوں یہ کسی ایک جغرافیائی تبدیلی ان کی نشاندہی کر رہی ہوتی ہے تو میں اس بارے میں پریشان ہوں کہ کہیں ہمارے جغرافیہ میں کوئی تبدیلیاں تو نہیں لے جا رہے ہیں۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ
مفتی تقی عثمانی صاحب26ویں آئینی ترمیم میں ربا کے خاتمے کی ڈیڈ لائن شامل ہونے پر مولانا فضل الرحمان کو مبارکباد دینے کراچی سے اسلام آباد تشریف لائے اس موقع پر ایک تقریب میں سینیٹر کامران مرتضیٰ کی تحسین کی گئی تقریب میں مفتی تقی عثمانی نے آئندہ جمعہ کو یوم تشکر منانے کا اعلان کیا
*اگر آپ پچھلے دنوں کا تجزیہ کریں تو سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ پورے پاکستان میں صرف ایک ہی سیاستدان ہے جس کا نام مولانا فضل الرحمٰن ہے۔*
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی موجودہ سیاسی موقف کے حوالے سے سینئر صحافی جاوید چوہدری کا زبردست تجزیہ۔۔۔
سیاسی نا بالغوں کواب کچھ کچھ سمجھ میں آرہا ہے شایدکہ اسٹبلشمنٹ مولاناکی راہ میں روکاوٹ کیو ڈال رہی ہےاوراسکی اکثریت کیونہیں چاہتی کیونکہ وہ ایک فون کال پرسودوسو سیٹوں والے سیاسی پارٹیوں کواپناغلام بنا لیتی ہےمگرایڑی چوٹی کازورلگاکربھی دس بارہ سیٹوں والےمولانا کوقابونہیں کرسکتی 💪
امت کو قیادت کی ضرورت ہوتی ہے جو شخصیت کے بغیر ممکن نہیں ہے اس حوالے سے شریعت میں رہنمائی موجود ہے۔ چونکہ شخصیات چلی جاتی ہیں، امت کی بقا کا انحصار شخصیات پر نہیں عقیدے اور قانون پر ہے۔
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کا وفاق المدارس پنجاب کے ناظم مولانا قاضی عبدالرشید رحمہ اللہ کی تعزیت کے موقع پر جامعہ دارالعلوم فاروقیہ میں منعقدہ اجتماع سے خطاب
��جھے ٹوئٹر ایکس کیوں پسند ہے ...؟
ہمارے سوشل میڈیا پر فعال بعض دوستوں کو ٹوئٹر X سے الرجی ہوگی کہ وہاں پر قدغنیں ہیں ، وی پی این کا استعمال ہے اس کے باوجود ان خطرات کو عبور کرکے ہم ساتھیوں کو وہاں کیوں ایکٹو کرتے ہیں۔
ان کی خدمت میں گزارش ہیکہ ٹوئٹر ایکس پولٹیکل ورکرز کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، وطن عزیز میں جو سیاسی اتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملتے ہیں اور اس کے نتیجے میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا ہائپ بناتا ہے اس میں بنیادی کردار ٹوئٹر کا ہوتا ہے ۔
پھر ٹوئٹر کی انتظامیہ کا ظرف بھی وسیع ہے ، دوسرے پلیٹ فارم بشمول فیس بک کی طرح وہاں پر کمیونٹی گائیڈ لائنز کی سختی بھی نہ ہونے کے برابر ہے مکمل آزادی ہے اگر آپ خامخواہ میں کسی غلط سمت جانا نہیں چاہتے تو وہ آپ کو بھیجنا بھی پسند نہیں کرتے ، فحاشی نہ ہونے کے برابر ہے ۔
تمام سیاسی ، سماجی ، صحافتی اور سلیبریٹیز کے 95 فیصد کے اصل اکاؤنٹ تک رسائی ہوسکتی ہے ۔ دوسرے ایپس سے موازنہ کیا جائے تو دھوکہ اور فریب کم سے کم ہے ، ٹوئٹر کا قاری اور یوزر سیاسی ظرف میں بہتر اور بیدار مغز ہوا کرتا ہے ۔
سب سے بہترین خوبی یہ ہیکہ کہ ٹرینڈنگ یعنی کسی موضوع پر محنت کرنے سے آپ کا موضوع پاکستان سمیت دنیا بھر کے منظرنامے میں اپنی جگہ بنا سکتاہے اور اس میں کی گئی تمام احباب کی مشترکہ محنت پوسٹوں کی صورت میں چند ہی لمحوں میں آپ کے سامنے ہوتی ہے۔
ایک اہم خوبی یہ ہیکہ ساس بہو مزاج رکھنے والے یعنی اختلافات والی پوسٹیں ، مسلکی اختلاف اور تعصب کو وہاں کوئی خاطر خواہ پذیرائی نہیں ملتی بلکہ ایسی پوسٹیں ردی کی ٹوکری میں چلی جاتی ہیں اور مجھے بس اس لئے بیحد پسند ہے اگر آپ ٹوئٹر استعمال کرتے ہیں تو آپ بھی بتائیں کہ ٹوئٹر کی پسندیدگی کی آپ کی نظروں کیوں اور کیا اہمیت ہے۔
اگر آپ کا اکاؤنٹ نہیں تو آپ کو بھی مدعو کرتا ہوں آئیے اور اس پلیٹ فارم سے مثبت سرگرمیوں کا آغاز کیجئے ۔
والسلام
@_samiswati
#فتح_مبین_یوم_تشکر
#ترجمان_ختم_نبوت_مولانا
#مفتی_کابیٹابھی_سرخرو
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی اپیل پر یوم تشکر کے موقع پر جمعۃ المبارک کے اجتماع میں پیش کی گئی معروضات پیش خدمت ہیں ۔
جامع مسجد صدیق اکبر ( زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ محمودیہ عقب نئی سبزی منڈی کراچی )
@_samiswati#فتح_مبین_یوم_تشکر
#ترجمان_ختم_نبوت_مولانا
#مفتی_کابیٹابھی_سرخرو
ٹیکرز ،اسلام آباد
24 اگست 2024
صدر پاکستان آصف علی زرداری کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ہمراہ
صدر آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری ، مولانا اسعد محمود ، اسلم غوری ،انجنیئر ضیاء الرحمان موجود تھے
آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا،پارلیمنٹ ہے توعوام کا اعتماد نہیں، عوام نے ووٹ کس کو دیااور اسمبلی میں کون پہنچا، قائد جمعیت مولانافضل الرحمان صاحب
#کسان_کنونشن_مردان
دورہ پنڈال بسلسلہ 10 اگست کسان کنونشن مردان
صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق درویش، مولانا امان اللہ حقانی، اسرار مروت، مولانا امانت شاہ حقانی و دیگر قائدین کا کسان کنونشن کے پنڈال کا دورہ،
یاد رہے کہ اس کنوشن سے قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے.