@HamidMirPAK ریاست تو گولی چلاتی تھی ،
حالات اس نہج پر پہنچے کیوں کہ دوسری طرف سے بھی گولیاں چلنے لگی ہیں ،
کیا سارا پاکستان ہی غدار ہوگیا ہے ؟؟
یہ سوال کس سے کرنا ہے ؟؟
طلبا کے احتجاج پر بھارتی وزیر تعلیم کا مستعفیٰ ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے
جبکہ پاکستان میں احتجاج کرنے پر آپکو گولی مارنے کا حکم ہے
واہ رے بدقسمت پاکستانیوں
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
شہباز گل بات ایسی ہے کہ بندوقیں بھی تان رکھی ہیں اور گولیاں بھی چلی ہیں اور زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ ساری دنیا نے دیکھا بھی ہے ۔ لیکن تیری ہمشیر�� کے وہ خصم اور ان کے اہلخانہ کہاں ہیں جن کے سروں پر گولیاں لگی تھی ۔ کوئی ویڈیو ہی دکھادو ۔ بیشرم
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن خود قائدِاعظم تھے، فزیکلی ان کو اٹھا کر لے گئے وہاں، زیارت میں کوئی ڈاکٹرز تو نہیں تھے۔ جاوید ہاشمی
#pakistan@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کشمیری بھائی ان 4 سوالوں کے جواب ضرور دیں۔
سستی بجلی کس حکومت نے دی؟
سستا آٹا کس حکومت نے دیا؟
آج آزاد کشمیر میں حکومت کس کی ہے؟
پاکستان کا وہ کون سا لیڈر جس کی روح میں کشمیر بستا ہے؟
آج سے 30 سال پہلے یہ انٹرویو سنیں!!
پاکستان کے نس نس میں ISI کے interference کا زہر ملا ہؤا ہے!!
بھٹو سے لیں کر نواز شریف تک جرنیلوں نے پاکستان پر مسلّط کرکے استعمال کرکے پھینکا ہے پھر بوقتِ ضرورت دوبارہ مسلّط کیا ہے!!
کہانی آج بھی وہی ہے, بس اس بار عوام انکے ساتھ نہیں!