Developing innovative, high-quality apps, games, website, graphics, motion graphics & other IT services that meet the needs of our customers. Contact us now.
🆘 @AdSense@GoogleAdMob, my account got canceled, and I'm feeling lost without it! 🙏 Need your help to reinstate and get back on track. 😢 Also received a response that unable to reinstate. Feeling stuck and frustrated. 🙏 #AdSenseAppeal#HelpNeeded#StartupGenocide
Meet Ask Ad Manager → https://t.co/vEM1P7Agd5 🤝
Built with Gemini, this conversational AI agent helps publishers troubleshoot in real-time, surface deep performance insights, & make decisions faster.
See it in action👇
کیپٹل ہل کی مثالیں دی جاتی ہیں لیکن وہاں روڈ پر موٹرسائیکلوں کو پنکچر لگانے والے مزدور کو 9 مئی کے کیسز میں نہیں پھنسایا گیا تھا جس کا کسی جماعت سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا ، کیپٹل ہل میں یہ بھی نہیں ہوا تھا کہ جو پریس کانفرنس کرکے کہہ دے ہمارا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں اسکے سارے گناہ معاف
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کےمطابق اس سال ختم ہوجائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لیے پیدا کیا جا رہا ہے، تاکہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔ سینئر صحافی رضوان رضی کا انکشاف
کس ملک کے پاس مشرق وسطیٰ میں ایٹمی ہتھیار ہیں؟
یہ ملک ایران نہیں اسرائیل ہے،
کس ملک نے 6 ہمسایہ ممالک پر جارحیت کی؟
یہ ملک ایران نہیں اسرائیل ہے.
کس ملک نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نہیں مانا،
یہ ایران نہیں اسرائیل ہے.
ایران نہیں اسرائیل دہشتگردی کی علامت ہے.
🚨 بریکنگ نیوز:
ہسپانوی وزیرِ اعظم پیڈرو نے کہا کہ نیتن یاہو نے لبنان پر سفاکانہ بمباری کی ہے اور سینکڑوں معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔
نیتن یاہو انسانیت کا مجرم ہے، ایک حقارت زدہ شخص اور ایک مجرم ہے۔
یورپی یونین کو چاہیے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات ختم کرے اور ان کا بائیکاٹ کرے۔
کیا لیڈر ہے اور کیا حوصلہ ہے!
🚨🇬🇧 بریکنگ: برطانوی سرجن نے برطانیہ کی پارلیمنٹ میں خوفناک گواہی دی۔
آواز اٹھائے 😭
وہ بیان کرتا ہے کہ کس طرح غزہ میں فضائی حملے کے فوراً بعد آئی ڈی ایف کے ڈرون پہنچتے ہیں، بچوں سمیت زخمیوں کو موقع پر ہی نشانہ بناتے اور گولی مارتے ہیں۔
🚀 Introducing the new face of Viral Mobitech
We’ve reimagined our brand to reflect who we are today — a product-focused, growth-driven tech company.
💙 New Branding
📱 Mobile App Development
🌐 Web & SaaS Solutions
📈 ASO & User Acquisition
🎯 UI/UX Design
🤖 AI Product Integration
We don’t just build apps — we build scalable digital products.
👉 Explore: https://t.co/ShGx19CHhc
#ViralMobitech #Rebranding #AppDevelopment #Startup #ASO #techmahindra
@JamalRaisani@ahrk81 انسانی حقوق کی بات کرنا “ریاست کمزور کرنا” نہیں ہوتا۔ اگر کسی فورم پر مسائل اٹھائے گئے ہیں تو ان کا جواب دلیل سے دینا چاہیے، نہ کہ اسے غداری قرار دینا۔
اگر ملک میں مسائل ہیں تو انہیں چھپانے کے بجائے حل کرنا چاہیے.
@chsandhilaa Human rights concerns should not be labeled as “ghaddari.” If someone is raising a voice about injustice, it deserves to be heard — regardless of who they are. #releaseimrankhan