@shoaib100mph ایسے جاہل اینکر سے معافی مانگوانی چاہیے جس کو لائیو چینل پر اتنے بڑے کھلاڑی سے بات کرنے کی تمیز نہیں باہر ملک سے آۓ لیجینڈذ کے سامنے اپنے قومی ہیرو کے ساتھ یہ رویہ بہت گھٹیا ہرکت آپ نے بالکل درست فیصلہ کیا اور اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلے.