@SheikhIbrahim0 ھاھاھاھاھا
واہ جی ، گھر بیٹھے بٹھائے آپ نے دین بنایا ہے، جب چاہے کوئ پہلے والا " بعد" میں آئے انکو بعد والا نہیں کہہ سکتے 😂
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو خدائی کا درجہ دیتے ہوئے شرم نہیں آتی ؟
لیکن اگر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت سے نبی آئے تو موت پڑ جاتی ہے
#JesusHasDied
@SheikhIbrahim0 یہ اردو کی کسی ڈکشنری سے دکھائیں کہ بعد میں آنے کے لئے اتنی تاویلیں اور اتنے جگاڑ لگانے پڑتے ہیں
کچھ خدا کا خوف کرو بھائی
آپکے حالات دیکھ کر بھینس 🐃 بڑی لگتی ہے عقل نہیں
" بعد" میں کہیں نبوت اور نبی اور باقی چیزیں نہیں
میرے بعد نبی نہیں
تو پھر کسی قسم کا نہیں
نیا نہ پرانا
@SheikhIbrahim0 انبیاء کی مثالیں کیوں دیں؟ اگر کسی نبی نے آنا ہی نہیں تھا
یہ تو آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھو جنہوں نے مسیح موعود کو اپنا ظل قرار دیا
حوالہ سورت الجمعہ کی پہلی دو تین آیات
فتنوں سے بچنے کے مسیح و مھدی کی بیعت کے لیے فرمایا
@SheikhIbrahim0 تو قرآن مجید نے مومن کی مثال ان دو عورتوں سے کیوں دی؟
اور کافر کی مثال بھی دو عورتوں سے ہی دی
یہ حکمت کی باتیں آپ کو حکم و عدل نے ہی تو ا کر سمجھانی تھی
یہ باتیں پاک لوگوں کو ہی سمجھ آتی ہے قرآن کو صرف پاک لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں
تو کیا حضرت محمد مصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہترین اخلاق کے حامل نہیں تھے؟؟
مثال ایسی ہی ہوتی ہے
مومن کی مثال اور کافر کی مثال د��نوں کی عورتوں کی مثال دے کر ہی سمجھایا ہے سورت التحریم کی آخری دو آیات میں
لیکن تم کیا جانو قرآن کو
اپنے بزرگ سے ہی سمجھ لو👇
@SheikhIbrahim0 اچھا جی؟
یہ کوہ قاف والی ڈکشنری اپنے پاس رکھو
ارے کون لوگ ہو تسی
بعد کا مطلب اردو کا بعد ہی کیا آپ نے
اب کیس�� کہہ سکتے ہو کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ایک نبی آئے گا 🤔😂
سوچ لو بھیا
نبی پہلے کا ہو ،انا تو بعد میں ہی ہے نا
.@MrAdnanRashid & @DWI_MImtiaz
Adnan Rashid & Imtiaz - Software updated
متکبر مولویوں کا تکبر ۔ انہی پ�� الٹا دیا گیا۔ الحمدللہ
Please Share to spread the Truth.
BREAKING NEWS:
MUFTI OF IMTIAZ ACCEPTS THAT HIM ADNAN WERE TRAPPED BY AHMADI MUSLIMS ALHAMDULILLAH!
Their own Muftis are now speaking up. Video releasing shortly
Beyond its academic excellence, the Ahmadiyya School is widely recognized as the top producer of international athletes in Ghana. 💪🥇
It's often referred to as the "Sports Factory" for the Ghanaian National Team.
AMC Rochester was honored to host this year's Ansarullah Regional Ijtema. Educational and sports competitions took place with members participating with great enthusiasm