حضور نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اپنی اولاد ڪو تین خصلتوں ڪی تعلیم دو : (1) اپنے نبی ﷺ کی محبت۔ (2) اہلِ بیت کی محبت اور (3) قرآنِ پاک کی تعلیم۔
*📖(جامع صغیر، حدیث: ۳۱۱، ص ۲۵)*
#EagleOfIslam
کتاب ہمیشہ رہنے والی اولاد
امام ابنِ جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
بندہ کی اولاد ہونی چاہیے جو اس کے بعد ذکر الله کرتی رہے اور اسے اجر ملتا رہے
#EagleOfIslam
امام احمد بن حنبل رحمه اللہ دعاء کیا کرتے تھے:
"اے اللہ! ہمیں اطاعت کے اعزاز سے عزت دے؛ اور نافرمانی کی ذلت سے ذلیل نہ کر!"
امام ابن رجب رحمه الله
(مجموع رسائل : 243/1)
#EagleOfIslam
یاد مدینہ میں روتا تھا
مصنف کتاب" فضائل مدینہ" ابو ابراہیم ملا خاطر لکھتے ہیں:
جب میں مدینہ منورہ یا مکہ مکرمہ کو یاد کرتا تو صغر سنی (بچپن ہونے)کے باوجود میرے شوق و ذوق میں اضافہ ہوتا تھا
#EagleOfIslam