ا��مان مرزا (میڈیا ایڈوائیزر اوویسیز پاکستانیز کمیشن ڈسٹرک فیصل آباد)، محمد عثمان گُجر (مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و میڈیا کوارڈینیٹر وزیر اعلی پنجاب) اور سفیان بھٹی (سٹی نائب صدر و وائس چئیرمین وزیراعلٰی پنجاب شکایت سیل پنجاب)۔
Usman Gujjar (Coordinator CM Media and Deputy Secretary Information Tehreek E Insaf ) Coming On The Morning Show with Iqra Haris friday 09:00_AM On Discover Pakistan (HD)
ارمان مرزا (میڈیا ایڈوائیزر اوورسیز کمیشن ڈسٹرک فیصل آباد) کی محمد اصغر مرزا (چیئر مین اوورسیز کمیشن ڈسٹرک فیصل آباد و امیدوار پی پی 110) کی طرف سے دئیے گئے عشایہ میں شرکت۔
میں اپنے بھائی عثمان گجر (میڈیا کوارڈینیٹر وزیراعلی پنجاب) اور اپنی پارٹی کا شکریا ادا کرتا ہوں۔ اور میں انشااللہ خلوص نیت سے اس زمہ داری کو نبھانے کی کوشش کروں گا۔ اور میری حوصلاافضائی کرنے پر میں اپنے تمام پی ٹی آئی ورکرز کا بھی دل سے شکریا اد کرتا ہوں۔