تمہارا اصل امتحان پرفیکٹ ھونا نہیں ھے
خودکو اپنی زات سے مکمل کرنا ھے ..
خود سےمحبت کرنا ایک آرٹ ھے
اور جو تنہا رہنا سیکھ سکتاھے ، وھی اس کاراز جان سکتاھے
کیونکہ جب ھم تنہائ کو قبول کرتےہیں
پھرلوگوں سے فرارچاھتے ہیں
کیونکہ سب سےاھم رشتہ جوتم نے بنانا ھے
وہ اپنےساتھ بنانا ھے •••
•• اگر محبت کے سات درجے ہیں تو تھکن کے شاید چودہ درجات ہیں ۔ جس میں سے سب سے آخری درجہ وہ ھے کہ اگر کوئ پوچھے کہ کیسے ھو تو انسان اس کے دروازے کیطرف ڈھے جاۓجس کو سالہا سال سے دیمک چاٹ رھی ھو ••
💝 تم دور بھی نہیں کہ میں تمہارا انتظار کر سکوں ، نہ ھی تم قریب ھو کہ میں تم سے مل سکوں ، نہ تم میرے ھو کہ دل کو قرار آۓ ، نہ میں تم سے محروم ھوں کہ تمکو بھول جاؤں ۔ تم کہیں بھی مکمل طور پر موجود نہیں ھو 🍁