”شہباز شریف اور زرداری آزاد کشمیر کے معاملے سے اتنے لاتعلق کیوں نظر آ رہے ہیں؟ بیرونی آقا اگر چھینک بھی مار دیں تو یہ حضرات ردعمل دیتے ہیں مگر اپنے ملک میں اتنے حساس معاملات پر یہ خاموش ہیں۔ دنیا جہاں میں ثالثی کے دعوے اور اپنے ملک میں حالات اس نہج تک پہنچ چکے ہیں۔ اصل مدعا یہ ہے کہ ذاتی مفادات کی جنگ ہے اپنے کاروبار اور کرپشن ہے جس کو یہ چھوڑنا نہیں چاہتے، چاہے ملک کا جتنا بھی نقصان ہو جائے۔“
- @ImranRiazKhan
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
عمران خان کے گفتگو 🚨
ہم پی ٹی آئی سے کہیں گے کہ آپ اڈیالہ جیل آئیں اور ہمارے ساتھ آکر بیٹھیں، سارے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز، تنظیم کے سب سے سینئر لوگ یہاں ��کر ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں
گلگت بلتستان کے الیکشن نے پھر ثابت کردیا ہے کہ قیدی نمبر 804 قید تنہائی میں ہوکر بھی اکیلا سب پر بھاری ہے،
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ، نواز شریف، زرداری، بلاول سب کو شکست دے دی ہے،
عمران ریاض خان
🚨گلگت بلتستان کہ فضاؤں میں رات کے 12:00 بجے ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے " نا وہ باغی نا غدار قیدی نمبر 804 "
فیصلہ سازو کسی صورت نتائج تبدیل کرنے کا سوچنا بھی مت
گلگت بلتستان الیکشن بزرگ ویل چیئر پر بھی خان کو ووٹ ڈالنے آگئے۔
"میں ڈائلاسز پیشنٹ ہوں اور اس حال میں بھی میں صرف پاکستان بچانے کے لیے نکلا ہوں۔ سب نکلیں، پاکستان بچائیں۔
اس سچے انسان کو ووٹ ڈالیں۔
جو جیل میں ہے وہی سچا ہے!"
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان