Invoke only Allah for help & avoid shirk in all its forms.Always trust in Allah.It should be our motto to fight for truth & justice and stand by the oppressed.
@AMF_Views @diyyaahmed بالکل درست فرمایا آپ نے ، ن لیگ نے مریم نواز کو CM بنا کر واضح اسلامی تعلیمات سے روگردانی کی کہ جس کی نحوست خونیں کھیل پتنگ بازی / بسنت کی صورت میں سامنے آ رہی ہے ، افسوس صد افسوس -
@ibnehussain03 بالکل درست فرمایا آپ نے ، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف جتنے افراد جاں بحق ہوئے ہیں ان سب کے قتل ناحق کے مقدمے درج ہونے چاہئیں ،
خونیں کھیل پتنگ بازی / بسنت منانے کی اجازت دے کر دراصل مریم نواز نے ' اک ستا ناگ جگا دتا اے '
اس ظلم کی سزاء اللّٰہ اسے ضرور دے گا ان شاءاللہ -
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خونیں کھیل پتنگ بازی / بسنت منانے کی اجازت دینا دراصل غضب خداوندی کو دعوت دینا ہے کہ جس کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے -
#بسنت_2026#Basant#Basant2026
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خونی کھیل پتنگ بازی / بسنت کی اِجازت دینے کا فیصلہ اِنتِہائ افسوسناک و قابلِ مذمت ہے ،
کیا مریم نواز کو ڈور سے کٹے ہُوۓ گلے اور تڑپتے ہُوۓ لاشے بھول گۓ ؟
وزیرِ اعظم سے انسانیت کے نام پر دردمندانہ اپیل ہے کہ بسنت کی اجازت منسوخ کی جاۓ !
#Ban_Basant
@ali_8804 کیا شاندار تربیت کی ہے تیرے والدین نے تیری !
مَیں تُجھ سے کیا پُوچھ رہا ہُوں اور تُو اگے سے کیا کہہ رہا ہے ، تیری نظر تو کمزور نہیں کہ میرا لِکھا ہُوا تجھے دِکھ ہی نہ رہا ہو ؟
@ali_8804 مندرجہ ذیل جُملہ کیا تُو نے نہیں لِکھا تھا :
" انسانوں کی بات ہو رہی ہے نبیوں کو بیچ میں لاکر جنگ کرنے نہ پہنچ جانا ....... "
وضاحت کر اِس کی !
@ali_8804 پہلی بات کہ میرے والدین نےمیری ایسی پرورش و تربیت ہی نہیں کی کہ مَیں تیری طرح کی زبان استعمال کروں،
دوسری بات،مجھےدو ٹوک بتا کہ خلفاۓ ثلاثہ ؓ کی حضرت علی ؓ پرفضیلت کےدلائل قرآنِ مجید،صحاح ستہ یا تیری اپنی مستند کتابوں سےتجھے دِکھاؤں؟
تیسری بات،تُو اپنےہی لکھےگۓجملےکی وضاحت تو کر-
@ali_8804 چوتھی بات،تیرا جملہ "میں تجھےاحادیث بتارہاہوں جواب تو دے"،کیا تُو احادیث کو مانتا ہے؟
پانچویں بات،کیا تُو مذکورہ بحث کے تناظر میں اپنی ہی مستند و معتبر ترین کتب سے مدلل حوالے تسلیم کرے گا یا نہیں ؟
@ali_8804 پچھلا Reply دوبارہ کر دِیا تُو نے !
سوال گندم جواب چنا !
میرے پوچھے گۓ نکات کا ایک ایک کر کے جواب دے تاکہ مناسب طریقۂِ کار کے مطابق بات کو آگے بڑھایا جا سکے -
@ali_8804 1: 'کیا اَنبیاءِ کِرام ؑ انسان نہیں ہوتے' کا جواب کیوں نہیں دیا؟
2: حضرت علی المرتضیٰ ؓ کا 'پہلا نمبر' ہونے کی کوئ ایک دلیل دو-
3: عشرہ مبشرہ (رضوان اللہ علیہم) کا ذکر کئ احادیثِ صحیحہ میں موجود ہے-
4: حدیثِ قرطاس پر بھی تمھاری تسلَّی کر سکتا ہُوں پر یہاں بات افضلیت کی ہو رہی ہے-
@ali_8804 قرآن و حدیث کے دلائل کے بغیر خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیٰ ؓ کیلۓ یہ " پہلا نمبر " صرف تمھارے کہنے سے نہیں ہو جاۓ گا -
نیز اپنے والدین کی اچھی و مثالی تربیت کا نمونہ دِکھا رہے ہو تُم !