پاکستان کے غیور طلبہ سے اپیل ہے کہ آج کے احتجاج میں لازمی شرکت کریں اور کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کریں
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
ایسے دستور کو ہم نہیں مانتے
29 جولائی بروز بدھ 4:00 بجے شام اسلام آباد پریس کلب انشاء اللہ
اہم اطلاع!
اس موجودہ کشمیر کے اندر کشیدگی اور فورسزز کے ظلم ہے خلاف اسلام آباد و راولپندی کے طلبہ اسلام آباد پریس کلب میں 4:00 شام 29 جولائی کو احتجاج ریکارڈ کروائیں گے اور ان بے حس حکمرانوں کو بتائیں گے کہ پر امن کشمیریوں کے مطالبات تمہیں ماننا پڑیں گے
آپ سب کو دعوت عام ہے
جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمن کا حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ
حافظ نعیم الرحمن نے اسماعیل ہنیہ سے ان کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر جماعت اسلامی اور پاکستان کے عوام کی جانب سے اظہار تعزیت