لانگ ڈسٹنس ریلشن شپ نبھانا اور چلانا اتنا آسان نہیں ہوتا
خصوصا اگر آپ میاں بیوی ہیں تو
شادی کے کچھ سال بعد ان کے پاس باتیں نہیں رہتیں روایتی ہائے ہیلو کی, بچوں کے متعلق پوچھا اور کال ختم
نہ شوہر جاننے کی کوشش ک��تا ہے کہ بیوی کیا محسوس کررہی ہے اور نہ یہ زحمت بیوی کرتی ہے کہ شوہر کے سوئے ہوئے جذبات کو جگائے
یہاں سے ہی بات غلط ہوتی ہے
جب دو لوگ ریلشن شپ کو ٹھیک کرنے متعلق کوشش کرنا چھوڑ دیں
یہی وہ وقت ہوتا ہے جب اس کمی کو کوئی تیسرا پر کرنے لگتا ہے
سو سمجھدار پارٹنر ایسی نوبت کبھی آنے ہی نہیں دیتے کہ کوئی تیسرا ان کے درمیان آسکے
اپنے پارٹنر کو کوالٹی ٹائم دیجیے اس پہلے کہ دیر ہوجائے
Post By RuthlessZQ
قومی اسمبلی،سینٹ اور ایوان صدر کے اس اقدام سے ان شاء اللہ پاکستان می�� مہنگائی پر قابو پا لیا جائے گا اور اس اہم فیصلے کے ذریعے مہنگی بجلی،مہنگی پیٹرولیم مصنوعات اور آئی پی پیز سے بھی جان چھوٹ جائے گی
یا اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو ملکی مفاد میں ایسےاہم فیصلے کرنے میں ثابت قدم رکھ
تقریبا 78 سال بعد پاکستان کے معیاری وقت سے متعلق قانون میں ترمیم کا بل منظور کرلیا ��یا، بل کے تحت پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کو گرین وچ مین ٹائم سے پانچ گھنٹے آگے مقرر کیا جائے گا، جبکہ موجودہ قانون میں موجود ساڑھے پانچ گھنٹے کا فرق ختم کردیا جائے گا،بل توثیق کےلئے ایوان صدر بھجوا دیا گیا توثیق کے بعد ترمیمی ایکٹ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور اس کا مقصد پاکستانی وقت اور جی ایم ٹی کے درمیان موجود قانونی تضاد کو دور کرنا ہے
اس لڑکے حسن سدوزئی نے آیت نور سے کہا کہ تمہیں تمہارے ابو بلارہے ہیں اور وہ بچی خوشی سے دوڑتے ہوئے اس کیساتھ گئی یہ سوچ کر کہ ابو کے پاس جارہی ہوں ۔
یہ اسی علاقے میں رہتا ہے ۔ اس نے پولیس کو بہت گھمایا پھر ایس ایچ او نے اس کو 2 ہزار روپے دئے اور بہلا پھسلا کر اس سے سچ اگلوالیا اور پھر اس نے اس کنویں کی نشاندہی کردی ۔ جہاں بچی کو پھینکا گیا تھا ۔
یہ اس سارے معاملے میں برابر کا شریک ہے ۔ حکومت کو عدالتوں کو قصور کی زینب کی طرح آیت نور کے کیس کو خصوصی طور پر دیکھنا ہوگا اور فیصلہ عام رائج قوانین سے ہٹ کر خصوصی بنیادوں پر کرنا چاہیے ۔
#JusticeForAyatNoor
ایموجی کیوں؟صاف بات کیوں نہیں؟
تو سنیں:
ایازصادق کومصافحہ صاف انکارکےساتھ ردکرناچاہیے تھامعصوم پاکستانیوں کےخون سے رنگےہاتھ احترام کےنہیں،نفرت کےمستحق ہیں دہلی کی بڑھتی ہوئی ہاتھ محض فریب ہے،نفرت آج بھی پاکستان کی طرف بہہ رہی ہےجواب“جے ہو”نہیں “جاؤ شنکر” ہونا چاہیے تھا
#Pakistan
قائد کا یہ فرمان آج بھی گونج رہا ہے
کوئی طاقت ہمیں پاکستان حاصل کرنے سے روک نہیں سکتی اگر ہم متحد رہیں
آج ان کی سالگرہ پر سوچیں– کیا ہم متحد ہیں؟
ان کی قربانیوں کو سلام! آئیے پاکستان کو ان کا خواب بنا دیں!
#QuaidEAzamQuotes#MuhammadAliJinnah#QuaidDay#25دسمبر#PakistanFirst