جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہی درختوں سے اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
#Poetry_Planet@FarhaNoorSyed
@Emaan65503143
@S_ZaibAKhan@Hira381
وہ لڑکی …!
جس کی قربت کی تمنا میں
کئی اوجھل مناظر
خود کو اس کی بارگہ میں پیش کرتے تھے
سنا ہے آج کل
نزد یک کا چشمہ لگاتی ہے
وہ جس کی
بے نیازی سے
کبھی اس شہر کے ل��گوں کا کاروبار چلت�� تھا
سنا ہے اب وہ اشیا کی
خریداری
میں نرخوں پر
دکانداروں سے لمبی بحث کرتی ہے
مجھے اقتدار میں تین سال ملے اور اور آپ اگر پنڈدادنخان اورجہلم میرے حکقے میں جائیں گے تو لوگ آپ کو بتائیں گے کہ ان تین سالوں میں میں نے اپنا پورا علاقہ بدل دیا جہاں پینے کا پانی نہیں تھا وہاں نہر آگئ، جہاں گلی نہیں تھی دو رویہ سڑکیں بن گئیں، پاسپورٹ آفس، ٹراما سنٹر ہسپتالوں، اسکولوں کی حالت بدل گئ میرے حکوے میںُزمین کا ریٹ تین گنا سے بھی زیادہ اوپر ہو گیا، الحمدللہ یہ سب کچھ تین سال میں ہوا، آصف زرداری اورشھباز شریف سترہ سال سے اقتدار میں ہیں ، سمجھ سے ہی باہر ہے آخر یہ لوگ حکومت میں کرتے کیا ہیں، سترہ بجٹ شھباز شریف اور سترہ بجٹ آصف زرداری پیش کر چکے ہیں ان تمام سالوں میں ان کا کوئ سیاسی سماجی یا معاشی ویژن سامنے نہیں آیا ، ذاتی زندگی میں آپ کیا گاڑیاں آگے پیچھے تو اپنے پیسوں سے بھی رکھ لیں کیا فرق پڑتا ہے، اقتدار کا مطلب ہے دوسروں کی زندگیوں کو آپ کیسے بدل سکتے ہیں ان کی زندگیوں میں کیا فرق ڈالُ سکتے ہیں ۔۔
اپوزیشن پر زور آواز نہیں اٹھا رہی یہ بات تو سو فیصد درست ہے لیکن ایک بات یہ بھی کہ اس وقت اپوزیشن میڈیا پر شور مچاتی تھی، ٹاک شوز میں گرما گرم بحث ہوتی تھی ۔احتجاج کرنے پرگولیاں نہیں ماری جاتی تھی تو لوگ سڑکوں پر بھی آتے تھے۔ پورا ایک ایجنڈا تھا کس کے حکم پر ، سب کو پتہ ہے۔
ہن مزا آیا۔ چھبیسویں/ستائیسوی ترامیم کا ن لیگ کو مزا آنے لگا۔ اس کے تحت بنائے اسلاماباد ہائ کورٹ نے اس بلڈنگ کے فیصلے کو اٹھا کر باہر پھینک دیا جس میں کیبینٹ تک کی ٹلیاں کھڑک گئیں۔ اب کیا کرنا ہے۔ ن لیگ کے بڑے استادوں نے عدالتی نظام کو گھٹیا قرار دے دیا۔ اک دم اسلام آباد کورٹ بھیانک ٹھرا دی گئی۔ ڈوگر اب دو نمبر ہو گیا۔ اب مزا آیا۔ یہ کہنا ہے ان کا جو ان ترامیم کو بھگت رہے ہیں۔ کیا ہوا ان کا جن کو رات و رات باہر پھینک دیا گیا۔ کچھ نے کل کے محسن کو آج کا نقوی ٹھرا کر الزام دھر دیا۔ ثاقب نثار اک ولن تھا مگر اس کے اس ٹاور کے سب نے مزے لیے۔ اس کو اتنی گالی نکالی مگر اس کے اس مشکوک فیصلے کے متعلق کبھی کسی ن لیگ کے مفاد یافتہ سیاست دان، صحافی، جج، جنرل یا بیوروکریٹ نے کبھی زکر نہی کیا۔ کیسے ثاقب نثار نے اطہر من اللہ کے فیصلے کو رد کر کے ساڑھے سترہ ارب روپیہ کے اشرافیہ کے فائدے کا آڈر دیا۔ اس فیصلے میں ثاقب اچھا تھا کیونکہ ن لیگ کے لوگوں کا فائدہ تھا۔ باقی وہ بہت برا آدمی تھا۔ واہ بھئ واہ
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، ��َمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ ال��َّجَّالِ۔
ایہہ وے دعا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سلام پھیرن تو پہلے پڑھدے سی اور بنی شودر نو مولیاں نے رب جعلنی تے لایا ہویا
@Imran_raoo@Sir_Kamran سُنتا ہوں کہ کافر نہیں ہندو کو سمجھتا
ہے ایسا عقیدہ اثَرِ فلسفہ دانی
ہے اس کی طبیعت میں تشُّیع بھی ذرا سا
تفضیلِ علیؓ ہم نے سُنی اس کی زبانی
علامہ اقبال
صبر، استقامت اور نصرت کی دعا
البقرۃ 250
رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَؕ
اے ہمارے رب ہم پر صبر کا فیضان کر، ہمارے قدم جما دے اور اس کافر گروہ پر ہمیں فتح نصیب کر۔
#الف_نگری
نفس کو کنٹرول کرنے کا طریقہ
1️⃣ وقت کو مصروف رکھیں
سب سے پہلے اپنے وقت کو مصروف رکھیں تاکہ فالتو خیالات دل و دماغ میں نہ آئیں۔
2️⃣ نماز کی پابندی کریں
نماز دل کو مضبوط اور پاک بناتی ہے، اس لیے اس کی پابندی بہت ضروری ہے۔
3️⃣ بری چیزوں سے دور رہیں 📵
موبائل اور ایسی چیزوں سے دور رہیں جو شہوت کو بڑھاتی ہیں۔
4️⃣ فوراً عمل کریں
جب بھی کوئی غلط خیال آئے تو فوراً جگہ بدلیں یا وضو کر لیں۔
5️⃣ اللہ سے کیا ہوا وعدہ یاد رکھیں
اپنے آپ کو یاد دلائیں کہ آپ نے اللہ سے پاک زندگی گزارنے کا وعدہ کیا ہے۔
6️⃣ صبر اور محنت کریں
ت��وڑی سی محنت اور صبر سے نفس آہستہ آہستہ قابو میں آ جاتا ہے۔
📿 آخر میں درود شریف پڑھ لیں
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِيْ
ترجمہ:
اے اللہ! میں آپ کی عظمت کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں (یعنی زلزلہ سے)۔
طوفانی بارشیں، زلزلہ، یا اللہ انسانوں پر اپنا رحم کر، ہم کمزور ہیں، نادان ہیں، گناہگار ہیں، تیری ہدایت، رحمت اور کرم کے طلبگار ہیں، اے اللہ تو ہمیں معاف فرما۔۔!!
میرے اُستاد۔ میرے محسن۔ میرے دوست۔ میرے رازدان علامہ طالب جوہری خوبصورتی سے اللہ کے وجود کے ھونے کے دلائل دیتے ہوۓ قُران سے۔
چند منٹ نکل کر ضرور دیکھیں ایمان ��اشہ ہوجائیگا۔