رضوان قاضی سپیشل پبلک ہراسیکیوٹر کے جواب الجواب جاری
یہ کہتے کہ سیاسی حریفوں کا نام لیا گیا لیکن ایف آئی آر سیاسی لوگوں کے نام لینے ہر درج نہیں کی گئی۔ جو بیان دیا گیا ہے یہ کہتے ہیں کہ یہ ایک نامناسب بیان تھا یہ نامناسب بیان نہیں بغاوت پر اکسانے کے زمرے میں آتا ہے۔
صدیق ج��ن بھائی کے ٹویٹ پڑھ کے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آپ سپریم کورٹ میں موجود ہیں اور سب آپ کے سامنے ہو رہا ہے۔ویلڈن بھائی دل سے بہت ساری دعا ❤️
@SdqJaan
#SupremeCourtofpakistan