میں نے عمران نیازی کے ساتھ دس سال گزارے، مجھے اسکی اصلی سوچ کا علم ہے!
میں نے ہی شیر افضل مروت کی Peak کے ٹائم لکھا تھا کہ یوتھیا قوم انکو ذلیل کرے گی۔ لہذا یہ کڑوا سچ بھی سن لیں
یہ سندھ اور بالخصوص پنجاب میں خودکش حملوں اور دھماکوں کی واپسی چاہتا ہے تاکہ ثابت کرسکے کہ میرے بغیر سب تباہ ہوجائے گا
خوارج سے یہ ڈیل ہے کہ تم پختونخواہ میں فوج کو جتنا ٹارگٹ کرنا ہے کرو، بس ہماری حکومت کو نا کرنا، ہم تم سے کسی لڑائی میں نہیں آئیں گے۔ ہم فوجی آپریشن کے راستے میں کھڑے ہونگے۔ تم یہاں capacity building کرو اور پھر پنجاب اور سندھ کو نشانہ بناو۔ ہمیں چھو�� دینا۔ اگر ریاست مذاکرات پر آ گئی تو تم اپنی تعداد بڑھانا اور اگر نا آئی تو تم جانو اور ریاست جانے، بس ہماری صوبائی حکومت سے دور رہنا۔
میں یہ بات کسی خلف نامے پر لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ اگر نیازی کے پلان کو کامیاب ہونے دیا گیا تو آئندہ دو سال میں پنجاب اور سندھ میں ہر گلی محلے میں دھماکے ہونگے۔
آج تیسرا دن ہے بجلی کے بلوں پر عوامی ٹرینڈ آج بھی ٹاپ پر ہے یہ بھی ایک ریکارڈ ہی ہے اور بتا رہا عوام کیا چاہتے ہیں
یہ اعلان حوصلہ افزا کے بجلی کے بل سے ٹی وی فیس کئ بدمعاشی ختم کر رہے مگر اصل مدعا وہیں ہے چھ مہینے والا ظالمانہ سلیب سسٹم ختم کریں
#NoMoreSlabLooting
چھبیس گھنٹے سے ٹرینڈ نمبر 1 پہ ہے سوا لاکھ سے زیادہ ٹویٹس ہوچکی ہیں..لوگ حکومت کی جان کا سیاپہ کر رہے ہیں کہ خدا کا خوف کرو مرنا بھی ہے تم لوگوں نے
اتنا ظلم کرو جتنا جواب دے سکو..48 درجہ حرارت پہ بھی پنکھے چلاتے ذہن میں یونٹس ہوتے کہ 201 ہوگیا تو بل ٹرپل ہوجانا
#NoMoreSlabLooting
مورخ آر اے شہزاد کو فرشی اور سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے بجلی بل کے ستائے عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے اس ایشو پر آواز اٹھائی ہے جس کی زد میں عام غریب رعایا پِس رہی ہے
مورخ پرامید ہے کہ حکمران اشرافیہ اس عوامی مسئلہ پر توجہ دیں گے کیونکہ امید پر دنیا قائم ہے
#NoMoreSlabLooting
اہم اعلان 🚨🚨
جب بھی خیبر پختونخواہ حکومت پر تنقید کریں تو علی امین گنڈاپور کا نام نہیں لینا، براہ راست عمران نیازی کا نام لینا ہے۔ ✔️
عمران نیازی اگلے انتخابات میں گنڈاپور کو ٹاوٹ بول کر دوبارہ عوام کو بیوقوف بنائے گا، سازش کو سمجھیں۔
سارے نمونے نیازی کی چوائس ہوتے ہیں۔
#NoMoreSlabLooting
محترم قائدِ محترم، میاں محمد نواز شریف صاحب،
ہم نہیں جانتے آج کا وزیرِ اعظم کون ہے، نہ ہی ہم نے اُسے چنا تھا۔ ہم نے ووٹ آپ کے نام پر دیا، دل میں بس ایک ہی صدا تھی اور یہی نون لیگ کا نعرہ بھی تھا :
"آؤ پھر سے سنبھالو نواز شریف!"
آپ ہی ہمارے امید کا چراغ ہیں، آپ ہی وہ چہرہ ہیں جس پر یہ قوم بار بار اعتماد کرتی آئی ہے۔ لیکن آج عوام اندھیروں میں ڈوبی ہوئی ہے — اندھیروں میں صرف لوڈشیڈنگ کے نہیں، بلکہ ظالمانہ بجلی کے بلوں کے، مہنگائی کے، بے بسی کے!
میاں صاحب!
یہ بجلی کے بل عوام کے گھروں کو قبرستان بنا رہے ہیں، روٹی کے بعد سب سے بڑا ڈر اب ��جلی کا بل بن گیا ہے۔
200 یونٹ سے ایک یونٹ اوپر چلے جائیں تو چھ مہینے کی سزا! اور وہ بھی اس نظام میں جہاں چور بجلی مفت لیتے ہیں، اور غریب خون پسینہ دے کر بل ادا کرتا ہے۔
یہ وزیرِاعظم صرف اشرافیہ کو خوش کرنے آیا ہے، عوام کی آہیں، فریادیں، آنسو — اُس کے ایوان تک نہیں پہنچتے۔
لیکن ہم ��انتے ہیں، آپ کے دل تک پہنچتے ہیں۔
آپ وہ قائد ہیں جو عوام کی دھڑکن سے جُڑے ہیں، جنہوں نے ہمیشہ غریب کی دہلیز پر آ کر اُسے جینے کا حوصلہ دیا۔
میاں صاحب! اب خاموشی توڑیں۔
یہ آپ کا مینڈیٹ ہے۔ یہ حکومت آپ کے نام پر ہے۔
قوم آج بھی صرف آپ کو پکار رہی ہے۔
آج ایک بار پھر آپ کی قیادت کی ضرورت ہے، ورنہ یہ نظام عوام کو روند دے گا۔
آئیے، پھر سے سنبھالیے نواز شریف! لوگوں کو بجلی کے مہنگے بلوں سے نجات دیجئے
ہم منتظر ہیں...
سلیب سسٹم ختم نہیں کیا جا سکتا، بجلی سستی نہیں کی جا سکتی کیونکہ اگر ایسا کیا گیا تو گلبرگ لاہور میں ایک سیاسی شخصیت کے داماد کے پلازے کی بجلی چوری کی ق��مت مظلوم عوام سے کیسے وصول کی جائیگی؟؟ حکومتی ذرائع
#NoMoreSlabLooting
اور ناظرین ہٹی کا شٹر چُکتے ہی اطلاع موصول ہوئی کہ بجلی ک�� بِل پر سلیب لوٹ مار حوالہ سے ایک ٹرینڈ دوڑ رہا ہے لہذا آپ سے درخواست ہے کہ اس ہیش ٹیگ پر بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں تاکہ اس عوامی ایشو پر آواز بلند کی جاسکے
#NoMoreSlabLooting
🔊ضروری اعلان🔊
یہ اعلان ادارے کی طرف کیا جاتا ہے کہ بجلی کے بلوں میں بے تحاشہ ٹیکسیز اور مہنگی بجلی کے خلاف تیسر�� ٹرینڈ شروع کردیا گیا ہے
لہذا تمام حضرات اپنا کام کاج روک کر اس جہاد میں شامل ہوجائیں
اعلان سماپت ہوا
#NoMoreSlabLooting
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! 🇵🇰
گرین پاسپورٹ 13 درجے بہتری کے بعد 113 سے 100ویں نمبر پر آ گیا
نہ دعوے کیے، نہ نعرے مارے
کام خاموشی سے ہوا اور
گرین پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہو گیا
آپریشن سندور سے بھارت نے بہت نقصان اٹھایا ہے
کشمیر کے مسئلے کو دوبارہ اٹھا دیا گیا ہے
پاکستان انٹرنیشنلی طور پر انڈیا سے upper hand پر آگیا ہے یہ گفتگو بھارتی وی لاگرز بیٹھے ��ررہے ہیں ہمارے یہاں عمران ریاض جیسوں کی دکانیں ملک افواج ریاست کو برا بھلا کہتے ہوئے چلتی ہیں
پاکستان کی اسمبلی میں اسرائیل کے حق میں پہلی دفعہ تقریر پی ٹی آئئ نے کی اسے پی ٹی وی پر دیکھایا گیا تھا اور اسرائیلی صحافی کے مطابق پاکستان کا پہلا سرکاری عہدے دار زلفی بخاری تھا جو عمران دور میں اسرائیل کے خفیہ دورے پر گیا تھا