A real man can stay up till 2 a.m., wake up at 6, face debt, struggles, loneliness, and still rise every day with faith that one day, everything will fall into place.
That unshakable belief, that never-give-up spirit — that’s what being a man is all about.
پہلے جب میرے کسی کام میں رکاوٹ ہوتی تھی تو میں خود کو یہ سوچ کے تسلی دیتا تھا کہ شاید یہ میرے حق میں بہتر نہیں تھا۔ اور اب تو جیسے لگتا ہے میں ہی کسی کے حق میں بہتر نہیں ہوں۔
😐😬😬
آہستہ آہستہ احساس ہو رہا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی زندگی میں روکا ہی نہیں۔
اس کے سوا کسی نے بات نہیں سنی۔ کسی نے گلے نہیں لگایا، کسی نے پیار نہیں کیا۔
ایک میں جو نافرمانی کرتا رہا اور ایک وہ جو میرے برائیوں کو نظر انداز کر کے نوازتا رہا۔۔
💯❤️
I hope karma eats everyone who took advantage of my kindness , my sensitive soul. Who disturbed my peace and who mistreated me when I had only pure intentions for them. 💯🤞🏼
My biggest wish?
To have my own little warm home and a complete halal job that suits me. To do all the things I've dreamed of. To be fine, with a calm mind, free soul, peaceful heart, and eyes without tears, Tears only for Allah..
To just live a simple quiet life, nothing more.
This Ramazan is hitting differently, no late night talks & loved ones are now strangers, the friend circle is not the same anymore, we prefer to sleep over staying up till sehri.
Now I realized:
Duniya is nothing but a beautiful lie. 🖤💯🥀
جب آپ کو علم ہو جائے کہ؛ جسے آپ چاہتے ہیں اس کے ل��ے آپ پہلی ترجیح نہیں ہیں تو لڑنا بند کر دو۔۔۔۔۔کیوں کے اس احساس کے آ گے اذیت کی ندیاں بہتی ہیں ۔!💔🙂
خود_کلامی#
بعض مردوں کو عِشق میں محض اس لِیے صدمے اور ذِلتیں اُٹھانی پڑتی ہیں کہ ؛ مُحبت اندھی ہوتی ہے کا مطلب وہ یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کہ ؛ عورت بھی اندھی ہوتی ہے!
مشتاق احمد یوسفی
میں نے کبھی اپنی پریشانی میں کسی سے آنسو پونچھنے کے لیے ہاتھ نہیں مانگا اور نہ ہی میں نے کسی کو جگایا کہ وہ مجھے گلے لگا کر مجھے پرسکون کرے، میں کس چیز کا شکر ادا کروں؟ میں اپنے بدترین لمحات سے تنہا ہی گزرا ہوں۔۔
فیوڈور دوستوفسکی
ہمیں اس شخص سے کوئی گلہ نہیں ہوتا..!!
جو کہ خاص ہوتا.
کیونکہ
اس سے محبت دل کو اتنا نرم بنا دیتی ہے
کہ
چاہ کر بھی اسکے خلاف برا نہیں سوچتے.
بس مایوس ہو چکے دل پر ترس آتا
کہ
یہ تو وہ کھیت تھا
جس میں محبت کی فصل لہلائی تھی
مگر
وہ کھیت بن گیا جس کی فصل کو آگ نے
جلا کر راکھ کر دیا.
اگر میری زندگی میں "کشمکش" ہے اور میں "اپنے چہرے سے تنگ ہوں" اور تم میرے "دوست" ہو اور میرے ان "لمحات" سے بے خبر ہو تو تم میری دوستی سے نکلنے کے "حقدار" ہو،۔۔❣️