عظمی بخاری نے کہا کہ مریم نواز 500 سے 700 روپے تک کا جوڑا بازار سے خرید کر پہنتی ہیں۔
میں ذاتی طور پر جانتی ہوں کہ یہ کتنا بڑا جھوٹ ہے کیونکہ میں نے آج سے دو ہفتے قبل @MaaltaPK کے نام سے اپنی Clothing Line لانچ کی۔
اور کوئی بھی اچھا درزی تین، چار ہزار روپے سے کم اچھے مہنگے جوڑے کی سلائی نہیں لیتا۔
اور اس میں آپ اچھے، نفیس کپڑے کی قیمت اور ڈیزائننگ کی قیمت شامل کر لیں تو بات کہاں جا پہنچتی ہے۔
ہمارے برانڈ کے جوڑے کا خریدار زیادہ تر Upper Middle Class کا وہ شخص ہے جس کی قوت خرید اچھی ہے۔
اب ذرا مریم نواز پر آ جائیں، جن کی واحد قابلیت ہے ہی اپنے مہنگے ترین کپڑے، جوتے اور میک اپ کی نمائش۔ Elite میں بھی مختلف منازل ہیں اور یہ اس میں سب سے زیادہ پیسے کی نمائش کرنے والے لوگوں میں شامل ہیں۔
اور اس پر یہ کہنا کہ 500 کے جوڑے پہنتی ہیں۔ آج تک 500 کا آتا ہی کیا ہے؟
یہ کس کو بے وقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں؟ کیا یہ سمجھتے ہیں کہ عوام اتنی ہی بےوقوف ہے کہ ان کے ہر جھوٹ پر یقین کر لے گی؟
ایسے لمبے چوڑے بے سر و پا دعووں نے TikTok حکومت کی مضحکہ خیز زبردستی کی "عوام دوست" TikTok ویڈیوز کے ��ثر کو چار چاند لگا دیے ہیں۔ 😂😂
کوئی دن ایسا نہیں جس دن کوئی نیا شگوفہ نہ چھوڑیں۔ چلو، کارکردگی نہ سہی، انٹرٹینمنٹ ہی سہی۔ 😊
Pakistan's prominent journalist and our Founder & CEO @MaleehaHashmey shares her special message on Eid
Eid Mubarik to everyone celebrating
Visit our website https://t.co/0SeYCAoBxZ & gift our Best Seller Kaptaan Signature Perfume to ur friends & family #MaaltabyMaleehaHashmey
Eid Mubarek, Pakistan
✨✨
یہ عید فلسطین اور جیل میں ناحق قید عمران خان اور ان تمام پاکستانیوں کے نام جن کا جرم صرف کلمہ حق کہنا ہے۔
اس دن صحیح معنوں میں عید کی خوشیاں دوبالا ہوں گی جب غزہ میں ظلم بند ہو گا اور عمران خان اور دیگر بےقصور اسیران گھر واپس پہنچیں گے اور وہ دن دور نہیں انشاءاللّه۔
#Eidmubarak2024 #عيد_الفطر
We are thrilled to announce that we are LIVE now!
Visit https://t.co/upIj4DLIHl & pick your Eid dress today!
FREE Shipping all over #Pakistan
International Shipping is also available. Happy Shopping!