میں نہیں جانتا کہ یہ پٹھان بھائی کون ہیں لیکن جیسے انہوں نے میجر (ر) گورو آریا کو شٹ اپ کال دی ہے اور جیسے اس کے منہ کو بند کر��ایا ہے اس پہ انہیں کھڑے ہو کے سلام ہے 😎😂🇵🇰❤️
ماشاءاللہ
جنگی ترانے میں صحابہ کرام خاص کر خلفاء راشدین و خالد بن ولید کی صفات کے ذکر سے ماخوذ جذبہ قابل تحسین ہے ❤️🇵🇰🫡
پاکستان زندہ باد
میرا عشق پاکستان
ہم نے ہندوستان کو کھل کر کہا تھا کہ جب پاکستان حملہ کریگا تو دنیا دیگی۔ شروع تم کروگے مگر ختم کب کرنا ہے یہ ہماری مرضی ہوگی
🇵🇰🦾
The whole world will come to know
@AdameMedia@clashreport@Natsecjeff#Banyan_Al_Marsus
@pinaka_av15 Tum hathi k gand me soye hue ho tum logo ne 2 bar attack kya wo q nh bhonk rahe tum, jab hamne ghusa dya tm m serf wo nazar aya tumko , i know takleef ho rahi he tum logo ko
پاکستانی قوم کی صورتحال دیکھیں 😂😂
دنیا میں مختلف قومیں جنگی حالات دیکھ کر پریشان ہوتی ہیں جبکہ ہمارے لوگ بول رہے ہیں،
"نظارہ چیک کرو"
گجرات میں پاکستان نے تین بھارتی ڈرون گرا دئے ہیں۔
پاکستان 🇵🇰کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارے ایمان اور میرے حلف کا حصہ ہے۔
پاکستان کی سرزمین غازیوں اور شہداء کی امین ہے اور اس سرزمین پر آج رات بہنے والا معصوموں کا خون ہم پر قرض ہے۔
کامیابی ان شاءاللہ ہمارا مقدر ہو گی۔ نعرہ تکبیر، اللّ��ہ اکبر
پاکستان زندہ باد 🇵🇰