@haroonk08445530 امریکی غلام حکمرانوں نے کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی ہے۔
عوام اپنے پیاروں کے جنازے اٹھا رہے ہیں، یہ منظر ختم ہونا چاہیے۔
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
اس وقت یہ ہیش ٹیگ #کشمیر_میں_جبر_بند_کرو پاکستان میں ٹاپ نیوز بن چکا ہے !!
@TeamInqilab_
کشمیر کے عوام اپنے جائز حقوق، سیاسی خودمختاری اور جمہوری مینڈیٹ کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں، لیکن انہیں جواب میں تشدد، گولیوں، گرفتاریوں اور ریاستی جبر کا سامنا ہے۔ ہائبرڈ نظام کے تحت مینڈیٹ چور حکمران عوامی فیصلے کو روند کر اقتدار پر قابض ہیں۔
امریکی غلام مسلط شدہ حکمرانوں کا ظلم اس نہج تک پہنچ چکا ہے کہ کشمیری اپنے پیاروں کے جنازے اٹھا رہے ہیں، کئی لوگ پابندِ سلاسل اور متعدد لاپتا ہیں، جن کے خاندان اپنے عزیزوں کی تلاش میں پریشان ہیں۔ نہتے شہریوں پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں۔ کیا اپنے حقوق اور آزادی کا مطالبہ کرنا اب جرم بن چکا ہے؟
کشمیری عوام پر ظلم و ستم بند کیا جائے، تمام گرفتار اور لاپتا افراد کو بازیاب کرایا جائے، بنیادی حقوق بحال کیے جائیں اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے کا سلسلہ ختم ہو۔ اقتدار کا حق صرف اسی کو ہے جسے عوام منتخب کریں۔
یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ کل تک پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والے کشمیری آج اس نعرے سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ یاد رکھیں، عوام کے دل طاقت اور جبر سے نہیں بلکہ انصاف اور حقوق کی فراہمی سے جیتے جاتے ہیں۔
@Sadia_2222 امریکی حمایت یافتہ حکمرانوں کا ظلم کشمیریوں کو ستا رہا ہے۔
گرفتار افراد کو رہا کیا جائے اور لاپتا افراد کو تلاش کیا جائے۔
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
@SSatargay کشمیریوں پر ظلم اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ لوگ اپنے پیاروں کو کھو رہے ہیں۔
حقوق تسلیم کر کے ہی ان کے دلوں میں پاکستان کی محبت زندہ رکھی جا سکتی ہے۔
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
@TeamInqilab_ کشمیر میں بسنے والے محب وطن ہیں
انسانی حقوق دو تو محبت بڑھے گی
عدل انصاف دو تو اعتماد بڑھے گا
آئین کی پاسداری کرو
فلاح و بہبود کے کام کرو
گولی لاٹھی کے بجائے قلم اور کتاب دو
یہی ترقی کا راستہ ہے
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو