ایک ہی تصویر
ایک ہی بابا
بابے کی وہی ایک اجرک
وہی دو خدائی خدمتگار
ایک تصویر پر D.I.Khan 2015 لکھ دیا اور دوسری پر 2020 دادو لکھ دیا
ایسا تو نہ کریں عالی جاہ 🙏
آپ کا اقبال مزید بُلند ہو
مگر کمائی بھی تو ہمارے غریبوں کی حق حلال کی ہے جو آپ کی خدمات پر خرچ ہوتی ہے
سندھ ہزاروں سالوں سے ايک تھا، ہے اور رہےگا. کراچی سندھ کا تخت گاھ اور شھ رگ ہے. ہم سب 1940 کے معاہدے کےتحت ايک ملک بنے اور اسی کےتحت اپنی دھرتی سندھ کےدفاع کا حق رکھتے ہيں. آج جب پاکستان درجنوں دشمنوں کےگھيرے ميں ہےتب سندھيوں، پشتونوں يا بلوچوں کو ديوار سے لگانا ملک سےدشمنی ہوگی.