"لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا"
گوجرہ: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں جاری "انوویٹرز کیمپ 26" کے سلسلے میں گوجرہ میں تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اسامہ مشتاق(مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان ) اور چوہدری ذیشان یوسف (صدر MSM سینٹرل پنجاب) نے بطور ٹرینر فرائض سر انجام دیے۔
کیمپ میں طلبہ کو خدمتِ دین کی توفیق، احساسِ ذمہ داری، اوصافِ قیادت، دعوت کی ضرورت و اہمیت اور فکرِ تحریک جیسے اہم موضوعات پر جامع ٹریننگ دی گئی۔ اس کے علاوہ طلبہ کی خود اعتمادی بڑھانے کے لیے فنِ خطابت کی عملی مشق بھی کروائی گئی۔
اس موقع پر محمد مجتبی صدر MSM گوجرہ، محمد سلمان جنرل سیکرٹری MSM گوجرہ، ڈاکٹر شعیب صابر صدر MYL گوجرہ، محمد اسد شاہ، حسین شاہ، وقاص قمر سمیت طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔
۔
۔
#gojra_city #InnovatorsCamps26 #MSMPakistan #PurposeDriven #LeadershipWithVision #MSMForStudents
فوری اور سستے انصاف کے لئے ای کورٹس قائم ہونی چاہئیں۔
پاکستان کامسئلہ نمبر ایک ناانصافی ہے۔
چین کے ای کورٹس کے کامیاب تجربہ سے استفادہ کیا جائے جدید دنیا ٹیکنالوجی کو انسانیت کی خدمت اور مدد کے لئے استعمال کر رہی ہے: خرم نواز گنڈاپور
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT
میانوالی : پاکستان عوامی تحریک
ہم سردار عمر دراز خان مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن پاکستان عوامی تحریک کو ضلع میانوالی تنظیمی دورے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
منصور خان نیازی صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع میانوالی