The courage to call out other Democrats has been missing from this party for so long. It’s badly needed. You can’t get on the right course unless you have the ability to course correct. Again, @RoKhanna leads in the right direction.
تو اس طرح سے مرے ساتھ بے وفائی کر
کہ تیرے بعد مجھے کوئی بے وفا نہ لگے
"بیوی نے آسنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر ڈالا۔ مقتول 3 بچوں کا باپ تھا" ۔ لاہور
ایسی خبریں بچپن سے سنتے پڑھتے آ رہے ہیں۔ خوشحال زندگی گزارنے والے اس خاندان میں ایک زہریلا شخص گھس آیا۔ کئی زندگیاں تباہ
بابا جی کو ابھی ابھی انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ نے خود آ کر بتایا ہے۔ بالکل وہسے ہی جیسے انہوں نے 500 بلین ڈالر کے عوض نواز شریف اور پاکستان اسٹیبلشمنٹ کی ڈیل کی پھلجھڑی چھوڑی تھی۔
بندہ یوتھیا ہو اور سچ بولے، ہو ہی نہیں سکتا
@waqarsatti@javaidqureshi61 ابھی اس انکل سرگم کا ٹویٹر پروفائل دیکھ کر آیا ہوں۔
یہ عمرانڈو ہیں اور شدید قسم کے یوتھیاپے کا شکار ہیں۔
انہے نئیں بچنا، اینوں پشور لے جاؤ
نہ سر نہ۔ آپ کا ہی تو فارمولا تھا کہ جب کیا کچھ نہیں تو حساب دینے سے گھبراتے کیوں ہو؟ تو پھر اب گھبراہٹ کیسی؟ شہباز گل کو جس نے بھی اس آگ میں جھونکا اس کا پتہ تو چلنا چاہیے۔