#بریکنگ : ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر میں سوار تبریز کے امام علی ہاشم سے رابطہ ہوگیا ۔ امام علی ہاشم کا کہنا ہے ان کی طبیعت خراب ہے اور انہوں نے ایمبولینسوں کی آوازیں سنی ہیں ۔
#Iran#EbrahimRaïssi#IbrahimRaisi#president#Raisi
18 سال سے مسلسل اقتدار میں موجود پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے بادشاہی نظام کا تازہ ترین انکشاف حاضر ہے آج وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے حکومتی دربار میں 19 وزراء، 5 مشیر، 24 معاونین خصوصی اور 14 ترجمان شاملُ ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ سندھ سے دو گنا سے زیادہ آبادی والے پنجاب میں یہ تعداد آدھی سے بھی کم ہے، جبکہ وفاقی حکومت کی کابینہ بھی سندھ کے اس سیاسی لشکر سے پیچھے نظر آتی ہے۔اٹھارویں ترمیم نے اختیارات مرکز سے صوبوں کو دیے تھے، مگر سوال یہ ہے کہ سندھ میں یہ اختیارات شہروں اور اضلاع تک کیوں نہیں پہنچے؟ سیاسی عہدے بڑھتے گئے، مگر پانی، ٹرانسپورٹ، بلدیات اور انتظامی کارکردگی کے مسائل اپنی جگہ موجود ہیں۔آج کے On My Radar میں ہم اسی 18 سالہ حکمرانی کی حقیقت کھول رہے ہیں۔ مکمل شو دیکھنے کے لیے OMR یوٹیوب لنک پر کلک کریں اور پورے پروگرام سے محظوظ ہوں۔ https://t.co/e1EaUKQsUm
قیمتیں آسمان پر۔۔ آمدن زمین پر۔۔
"اللہ کے فضل و کرم سے ہم��رے پاس تجربہ کار لوگوں کی ٹیم ہے،" قائد ن لیگ نواز شریف کا پرانا بیان سامنے آگیا
#ARYNews #TheReporters
شہباز سرکار کا ویژن!! سرکار کا کہنا ہے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے سے پٹرول پمپوں پر جو ویرانی آئ ہے وہ درآسل بہت بڑی کامیابی ہے!! Can you believe that… z
Pakistan may look politically very different by 2027.
Today:
PML-N owns Punjab.
PPP owns Sindh.
PTI owns KP.
But now the debate is moving to:
New provinces.
Stronger districts.
Electoral reform.
A possible referendum.
Weaker provincial monopolies.
@digitaldebate
لاہور UMT میں پاکستان پولیٹیکل سائنس کنسورشیم کے تحت مکالمے میں اظہارِ خیال — (پارٹ 3)
آئین کی حکمرانی ملک کے تمام طبقات کو تسلیم کرنا ہوگی ۔ ریاستی نظام میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی ہی ایک مستحکم جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے۔
ایک آزاد، غیر جانب دار ،خودمختار اور بااختیار الیکشن کمیشن قائم کیا جاۓ تاکہ انتخابات کی شفافیت قائم ھو اور عوام کے حقیقی فیصلے کو تسلیم کیا جا سکے۔الیکشن ریفارمز کریں تاکہ ایک مڈل کلاس سیاسی کارکن بھی اسمبلی تک پہنچ سکے
یہ بھی حقیقت ہے کہ اس ملک میں عوام کے فیصلے دو، تین مرتبہ غلط ثابت ہوئے ہیں، کیونکہ بعض اوقات عوام دلفریب نعروں اور جذباتی وعدوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ تاہم جمہوریت کا حسن یہی ہے کہ عوام کوفیصلے کا حق حاصل رہے، یہ چلتا رھا تو چیزیں فلٹر کے ذریعے بہتر ھوتی جائینگی
طبا یونینز ایک مخصوص ڈسپلن کے تحت بحال کی جائیں
پہلے بااختیار لوکل گورنمنٹ سسٹم اور پراونشل فنانس کمشن لے آئیں ، یہ آسان ھو گا اور نتائج بھی دے گا ۔۔
ہمیں نئے جھگڑے کھڑے کرنے کے بجائے پہلے سے موجود مسائل اور تنازعات کو حل کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔ جھگڑا نہ ڈالیں، کیونکہ پہلے ہی بہت سے جھگڑے حل نہیں ہوسکے
ملک کو مزید محاذ آرائی نہیں بلکہ آئین کی بالادستی، سیاسی برداشت، شفاف انتخابات اور باہمی مکالمے کی ضرورت ہے۔
پچھلے ڈھائی سال سے کوشش کر رہا ہوں مگر وزیراعظم سے ایک منٹ کے لیے میری ملاقات نہیں ہو سکی میں نے انہیں کئی لیٹر لکھے کہ مجھے وقت دیں مگر وہ بہت مصروف ہیں ، میں رزلٹ نہیں دے پا رہا جو بیوروکریٹ ہیں وہ ہماری بات پہ عمل نہیں کرتے یہاں ہر لیول پہ کرپشن ہو رپی ہے ! قیصر احمد شیخ ۔۔۔
میری کوشش ہے جلد وزیر اعظم ملیں یا پھر میں چھوڑ جاؤں گا، محسن نقوی وزیر داخلہ ہیں شاید اس لیے زیادہ ملتے ہیں، وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ
#ARYNews
آج وہ وفاقی وزرا 18ویں ترمیم پر بات کر رہے ہیں جو فارم 47 کی پیداوار ہیں، شرجیل میمن
خیراتی مینڈیٹ پر آنے والے قوم کے فیصلے نہیں کرینگے، شرجیل میمن
#ARYNews
سینیٹ داخلہ کمیٹی
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
تمیز سے بات کرو ایسے نہیں چلے گا، سیف اللہ ابڑو
مین آپکا ملازم نہیں ہوں قانون کے مطابق بات ہو گی، طلال چوہدری
جس کی بات آتی ہے اس کو مسئلہ ہو جاتا ہے، سیف اللہ ابڑو
طلال چوہدری کے ایسی رویے کی وجہ سے ہمیں شکایات ہیں،جہاں سینیٹرز کی بات آتی ہے یہ کھڑا ہو جاتا ہے، سینیٹرز کوئی اپکے ملازم نہیں ہے، سیف اللہ ابڑو کا طلال چوہدری کو جواب
میں نے خواجہ آصف کا بیان سنا میں نے احسن اقبال کا بیان سنا بدقسمتی سے اس وقت وہ وفاقی وزراء بیانات دے رہے ہیں جو فارم 47 کی پیداوار ہیں آپ پہلے عوام میں جاؤ الیکٹ ہو کر آؤ پھر بات کرو آپ لوگ خیراتی مینڈیٹ پہ عوام کے فیصلے نہیں کر سکتے ! شرجیل میمن ۔۔۔
پنجابی خیبر پختونخواہ اور افغانستان کے حالات سے سبق لیں اور خود کو مذھبی انتہا پسندوں سے اور دور کریں، مذھبی شدت پسند صرف نفرت بیچتے ہیں ہمیں پنجابی زبان، ثقافت اور رنگ سے جڑنے کی ک��شش شروع کرنی ہو گی اور پنجاب کی عظیم تاریخ کو Revive کرنا ہو گا، مذھبی شدت پسندوں سے نفرت کرو پنجاب اور پنجابی ثقافت سے محبت کرو!!
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
جنگ کے چھٹے روز کیپٹن اسلام احمد خان، میج�� فخر عالم خان، میجر محمد منیر خان، میجر محمد سرور اور کیپٹن خالد حمید لودھی نے جوانمردی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
@OfficialDGISPR #RadioPakistan #News #شہدا_ہمارا_فخر
https://t.co/sEmAnYdO7U
🇵🇰 RAWALPINDI | SEPTEMBER 1965
Pashtun tribesmen arrive armed, riding trucks, marching and celebrating as Pakistan stands in the 1965 war.
🎥 Original ITN archival footage — filmed 12 September 1965.
History captured on film. 🇵🇰🔥