ڈیجٹلائزئشن کی جانب اہم قدم! 🇵🇰🇵🇰
نادرا کی نئی ایپلیکیشن APP متعارف کروا دی گئی ہے جس سے شہری اب اپنے موبائل فون سے ہی گھر بیٹھے یا کسی بھی جگہ سے شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن سمیت دیگر اہم دستاویزات بنوا سکیں گے اس کے علاوہ موبائل 📱 کے ذریعے ہی فنگر پرنٹس بھی دیئے جا سکیں گے
The Accreditation Committee meeting was held on May 9, 2022 at @PHEC_official under the convenorship of Prof.Dr.Muhammad Ali, Vice Chancellor, Quaid-e-Azam University, Islamabad.
Don’t let anyone divide us using what unites us. منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ای��
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک #pakistan #rahimshah