مبارک ثانی کیس کے فیصلے سے متنازعہ پیراگراف کے حذف سے اسلام اور پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش ناکام ہو گئی۔ مزید تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد حت��ی رائے دی جا سکتی ہے۔ متنازعہ پیراگرافز کے حذف کے لیے پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ سے باہر جن حضرات نے جدوجہد کی انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
تحفظ پاکستان کیلئے نظریہ پاکستان کا تحفظ نا گزیر ہے۔ لسانیت اور صوبائیت کے نعرے ملکی سا لمیت کے لیے خطرہ ہیں۔ سبز ہلالی پرچم کے لہرانے سے قوم میں جوش �� جزبہ پید اہوتا ہے۔
#PakistanIndependenceDay
قادیانی��ں کی تبلیغ رسول اکرم ﷺ اور دیگر انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کی توہین اور قرآن مجید کی توہین اور تحریف پر مبنی ہے۔ یہ جیسے پبلک مقام پر بہت بڑا جرم ہے۔ ایسے ہی چار دیواری میں یہ عمل کرنا بھی ایک سنگین جرم ہے۔
سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جزبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ اس فیصلے میں امتناعِ قادیانیت آرڈیننس پر شبِ خون مارا گیا ہے۔ چار دیواری میں قادیانیوں کو اپنے کفریات کی تبلیغ کی اجازت دینا اور اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشوں کا قانونی جواز دینا کبھی بھی قابل قبول نہیں ہے
🔴 عزالدین القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح بارڈر گیٹ کے مشرق میں داخل ہونے والی اسرائیلی فوج کو مارٹروں سے نشانہ بنایا 💞💞💞
"الحمد للہ" ضرور کمنٹ کریں ✌️✌️
حماس کا رسمی بیان !! 🔥🔥
رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن پکنک کی طرح نہیں ہوگا ، مزاحمت مقابلہ کے لئے پوری طرح تیار ہے ۔
اللہ تعالیٰ مجاہدین کو غلبہ عطاء فرمائ��ں، آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲
"
کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ
جو زندہ رہتے ہیں تو مجاہد اور فاتح بن کر اور رخصت ہوتے ہیں تو شہید بن کر،
ان کا زمانہ ایمان، جرآت اور فتوحات کا زمانہ ہوتا ہے، جن کی زندگی کافروں کی کمزوری اور شکست کا نشان اور شہادت فتح �� سرفرازی کا نشان بنتی ہے۔۔
شام کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے بعد،
ایران نے دمشق سے شام میں خرچ کی گئی رقم ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔۔۔
تہران کا کہنا ہے کہ اس نے شام میں 50 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں اور شامی حکومت کو یہ رقم ادا کرے۔
(الشرق الاوسط ��خبار)/
الحمدللہ۔۔۔۔!! خس کم جہاں پاک
خبر ہیکہ حافظ الاسد کا بھائی، بشار گیدڑ کا چچا،اور ظالم شامی درندہ اور قصائی "رفعت الاسد" جہنم واصل ہوچکا 🔥
اس سور نے
- صرف حما میں 40 ہزار شامی مسلمانوں کو شہید کیا
دمشق کی گلیوں میں خواتین سے زبردستی اسکارف اتارے۔
*القسام کی ہولیت اور نیٹزارم میں دشمن کے ٹھکانوں پر بمباری🔥*
*"القسام بریگیڈز" نے اعلان کیا کہ اس نے کم فاصلے تک مار کرنے والے "رجوم" 114 ایم ایم راکٹ سسٹم کے ذریعے کبوتز "ہولیت" کے قریب دشمن کی افواج کے مراکز کو نشانہ بنایا۔*
*غزہ کے واقعات نے مسئلہ فلسطین کو عرب اور اسلامی میدان سے نکال کر امریکہ کے اندر اور تمام مغربی ممالک اور دنیا تک پہنچا دیا ہے۔۔۔*
*امریکی طلباء کی آواز نے غزہ کے محاذ کو ایک اور میدان اور ایک ایسی خندق بخشی جس نے عربوں اور مسلمانوں کے علاوہ پوری انسانیت کو جگا دیا۔*
*غزہ کے ساتھ یکجہتی کیمپوں میں شامل ہونے پر 900 سے زائد طلباء ��و امریکی پولیس نے یونیورسٹیوں سے گرفتار کیا۔۔۔*
*امریکہ کی کم از کم 56 یونیورسٹیوں تک غزہ کیمپوں کا دائرہ پھیل گیا ہے۔*
*آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان، فرانس اور برطانیہ کی یونیورسٹیوں تک بھی یہ سلسلہ پہنچ گیا*/