آل شریف جیسے چاہے بولے،لتارے،ذلیل کرے اپنے مطابق,تب کوئی نہی بولتا، ھم عوام اگر سوال بھی پوچھ لیں تو برا کیوں مناتے ہو صاحب،آپکی تنخواہیں ہم عوام ہی ادا کرتے ہیں، لہذا عوامی جذبات کی قدر کریں۔ہم آپ سے پیار کرتے ہیں آپ بھی ہم سے پیار کریں۔ اور ذرا سا ٹائم نکال کر ملک کی معاشی
یہ اتنی ہائی الرٹ سیکیورٹی نہ عمران خان نے مانگی ہے، نہ عمران خان کو اس کی ضرورت ہے۔
حکومت کو اصل خوف یہ ہے کہ عوام عمران خان کی جھلک دیکھ کر دوبارہ زندہ نہ ہو جاۓ۔
یہ تو ایک دن ہونا ہی ہے انشاءﷲ۔ آج پوری قوم دعا کر رہی ہے کہ اللّه عمران خان کو مکمل صحتیابی عطاء فرمائیں۔
باقی رہی گئی ان سب کی insecurity ۔۔ وہ لاعلاج مرض ہے۔
@iRaiSaqib Sorry to say per media ki rozi roti pichlay 4 saaln se Khan k nam per he chal ri ha .... Wo alag baat ha k Abu ki ijazat k bgair kch Chala ya dikha ni sktay