He has consistently demonstrated a lack of competence during his tenure at the federal level. Khyber Pakhtunkhwa (KPK) stands as a stark example of his leadership shortcomings, where his party has remained in power for the past 13 years yet has failed to deliver the level of governance, development, and institutional improvement that was promised. This prolonged period in control only underscores the gap between expectations and actual performance under his leadership.
@NaeemRehmanEngr No to the levy. The people of the nation should not be burdened with additional costs to finance the luxuries and excesses of those in power. Public resources must be used responsibly for the welfare of the citizens, not for the comfort of rulers.
جینے دو کراچی کو مارچ
01 فروری 2026, 3:00 بجے دن شاہراہِ فیصل
خصوصی خطاب:حافظ نعیم الرحمن (امیر جماعت اسلامی پاکستان)
جماعت اسلامی کراچی
#وزیراعلی_و_میئر_استعفیٰ_دو
گٹر کے ڈھکن لگانا۔
خالصتا واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ذمہ داری ہے۔
سیوریج کا محکمہ میئر کراچی کے زیر انتظام ہے جس کے ذمہ سارے کراچی کا سیوریج سسٹم آتا ہے۔
اسی وجہ سے قبضہ میئر کو گٹروں کے ڈھکن کا منصوبہ شروع کرنا پڑا تھا جو کہ ہمیشہ کی طرح کرپشن کی نذر ہوا۔
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
شہر کراچی کی سڑکیں آثارِ قدیمہ لگتی ہیں۔ ہر گلی میں ٹوٹے گٹر، غائب ڈھکن اور حادثات! حکومت سو رہی ہے اور بچے مر رہے ہیں۔ یہ ظلم مزید نہیں چلے گا۔
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی کا تباہ کن منصوبہ کئی سال سے ادھورا—
راستہ کھدائی، گڑھے، خطرناک مین ہول…
اور قتل کا ذمہ دار کون؟
وہ کہتے ہیں قصور جماعت اسلامی کا ہے
گٹر کے ڈ*** لگانا واٹر کارپوریشن کا کام ہے جس کے چیئرمین قابض مئیر مرتضی وہاب ہیں
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
گٹر میں گر کر کمسن بچے کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار
افسوسناک سانحہ شہر میں برسوں سے جاری بدانتظامی اور غفلت کا نتیجہ ہے۔ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت اور میئر کراچی اس صورتِ حال کے براہِ راست ذمہ دار ہیں
جاوداں فہیم
ناظمہ ویمن ونگ جماعت اسلامی کراچی