پٹرول مہنگا کر کے امریکہ کی مثال دی جاتی ہے کہ امریکہ میں پٹرول 170 روپے پاکستانی میں ملتا ہے پاکستان میں پھر بھی 127 روپے کا ہے.
امریکہ میں سالانہ عام انسان کی انکم ایک کروڑ 35 لاکھ روپے ہے اور پاکستان میں سالانہ ایوریج انکم 2 لاکھ 6 ہزار روپے ہے.
موازنہ بند کرو
پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے پاکستانی قوم قرض اتار رہی یہ جو قرض لیا تھا جن حکمرانوں نے لیا تھا انکے پیٹ پھاڑ کر پیسا نکالیں عوام پر مہنگائی کر کے کیوں پیسا نکلوایا جا رہا ہے جائیں جنہوں نے قرض لیا ہے ان سے وصول کریں پیسا۔ عوام کا جینا مہنگائی سے کیوں حرام کیا
ہیلو !ہیلو ! خواتین و حضرات ! یہ پاکستان کے ایک انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل کے مارننگ شو کا Clip ہے 🙏 دیکھیں ناں ! ہم اپنی اکیسیویں صدی کی نوجوان نسل کی کتنی زبردستی تربیت کر رہے ہیں اور وہ بھی مکمل ”آزادی“ کے ساتھ - ویسے پوچھنا یہ تھا کہ اور کتنی آزادی چاہیئے ؟
شکر ہے عمران خان آج اپوزیشن میں نہیں بلکہ وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر اقتدار کےمزےلوٹ رہے ہیں، ورنہ اس وقت ساری قوم بجلی کا بل جمع کرنے کی بجائے جلارہی ہوتی ۔ البتہ قوم بجا طور پر توقع کرتی ہے کہ کل شاہ محمود قریشی اور خان کے ساتھ کھڑے دیگر لوگ کل ڈی چوک میں ضرور اپنے بل جلائیں گے۔
کچھ لوگ پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر حکومت کو ایسے کوس رہےہیں جیسے اسلام آباد میں تیل کے کنویں ہیں اور قیمتیں بڑھنے سے پیسے حکومت کی جیب میں جانے ہیں
حقیقت:
پچھلے 1سال میں تیل کی عالمی قیمتیں 85% بڑھیں
جبکہ پاکستان میں قیمت 20% بڑھی اور باقی فرق ٹیکس کو انتہائی کم کر کےپورا کیاگیا
آج73سال بعد ملک کووہاں پہنچادیاگیاہےکہ ایک چنگاری اللہ معاف کرے پورے گلستاں کوجلاکرراکھ کرسکتی ہے؟
ملک میں غربت مہنگائی بیروزگاری افراتفری لاقانونیت نفرت عدم برداشت اوراعتماد کا فقدان عام ہے؟
ایسے میں لوگوں کےحقوق چھینے گئے اورووٹ پہ ڈاکہ ڈالاگیاتو ملک خانہ جنگی کی طرف جائیگا
حضرت عمرکےلمبےکرتے کی مثال دینےوالےعمران خان قوم کو یہ بتائینگے کہ300کنال کےمحل میں رہنےوالاشخص جہاں انسانوں کےساتھ جانوربھی رہتے ہیں جہاں الیکٹرک گیس کےبل بھی آتے ہیں جہاں پٹرول میڈیسن اشیائےخوردونوش کاخرچہ بھی ہوگاجہاں ہر چیز کاTaxبھی دیا جاتاہوگا
2لاکھ میں کیسے پورا کرتے ہیں؟
بے شرمی کی حد ہے ایک تو پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی دوسری طرف کہتے ہیں پاکستان میں ابھی بھی پیٹرول کی قیمت کم ترین ہے۔یہی وہی منافق لوگ ہیں جن کو نواز شریف کے دور میں سستا ملنے والے پیٹرول پر تکلیف ہوا کرتی تھی