@AasifzaiAzhar اس بھائی اس نے اپنی ثقافت اور پہچان چھپا کر عربی جبہ پہنا ہوا تھا تاکہ میں عربی نظر آؤ اس لۓ انہوں نے اتروا دیا ہے، جب بندہ خود ہی احساس کمتری کا شکار ہو تو اگلوں نے پھر ڈنڈا ہی دینا ہے، اپنی ثقافت سے بڑا کچھ نہیں ہوتا
وَلَيَنصُرَنَّ اللَّهُ مَن يَنصُرُهُ إِنَّ اللهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ
اور بیشک اللہ ضرور مدد فرمائے گا اس کی جو اس کے دین کی مدد کرے گا۔ بیشک ضرور اللہ قدرت والا غالب ہے۔
سورة الحج : 40