@MuhammaddNawaz بہادری بتائیں
ان کی بہادری کے قصے ملاحظہ فرمائیں
اپنے پاکستانیوں کو ننگا کرنا
کشمیری کی مائیں بہنیں پکارتی رہی یہ تماشہ دیکھتے رہے
فلسطین کی مائیں بہنیں پکارتی رہی یہ تماشہ دیکھتے رہے
جہاں ان کو ڈالر نظر آتے ہیں وہاں کود جاتے ہیں
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب آپ نے مر جانا ہے لیکن آپ کے الفاظ ہمیشہ یہیں پر رہیں گے
میری دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو آپ کی آنے والی نسلوں کو نشان عبرت بنائے صدقے محمد و آل محمد کے آمین ثم آمین
@GFarooqi چاپلوسن
حق اور باطل کو پہچاننے کی کوشش کر
ہمارے لئے اتنا ہی کافی ہے سہیںل آفریدی نے وقت کے فرعونوں کے ساتھ ٹکر لی ہے
بہر حال ہیرا منڈی کی رکھیل کو عزت کا کیا پتہ اس کا کام صرف پیسہ ہوتا ہے
سہیل آفریدی کا جو کام تھا اس نے کر دیا ہے
اگلا کام پاکستانی عوام کا ہے ۔پورا سسٹم ننگا ہو چکا ہے
فارغ کرنا عوام کا کام ہے
اب نہیں تو کب
اگر یہ موقع ضائع کر دیا تو آپ نے آنے والی نسلوں کے ساتھ بہت بڑا ظلم کرنا ہے