بریکنگ۔🛑
جنوبی پنجاب کا محمد شفیق اور دیگر کی لاشیں پولی کلین�� میں پڑی ہیں لیکن حکومت انکاری ہے کہ انکی شہید نہیں کیا گیا۔
نا ہی انکی لاشیں ورثا کی دی جا رہی ہیں۔
#IslamabadMassacre
ہمارے سینکڑوں کارکن گرفتار اور بہت سارے مسنگ ہیں۔ جتنے لوگوں کو گولیاں ماری گئیں تھیں ان میں کافی مسنگ ہیں۔ واپس جانے والی گاڑیوں سے اٹھا کر جیل میں ڈالے گئے نوجوانوں میں سے بھی کچھ مسنگ ہیں۔ ہم ان کو لوکیٹ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ابھی بھی جو نوجوان فرنٹ سے لیڈ کررہے تھے یہ کام وہ کررہے ہیں۔ پارٹی کے ہر ذمہ دار فرد سے اس وقت صرف ایک گزارش ہے کہ جس علاقے کا بندہ غائب ہے، جو شہدا ہیں، زخمی ہیں ان کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ ہم نے اپنے علاقوں کی لسٹیں بنائی تھیں۔ اپنے ایک ایک فرد کو ٹریس کررہے ہیں۔ جو ہمارے علاوہ آئے تھے، جس ٹیم کے ساتھ آئے تھے، ٹیمیں اپنے کارکنان کو ��ریس کریں۔ رہی بات خود احتسابی کی تو میں موجود نہیں (کیوں نہیں کی لامعنی بحث کا یہ وقت نہیں ہے میرے لیڈر کو اس وقت میرا سر میرے کاندھوں پہ رہنا زیادہ ضروری لگتا ہے اس لیے نہیں ہوں۔ جب اُسے اِس کے کٹنے کی ضرورت ہوگی کسی کے کہنے کا انتظار نہیں کرونگا۔ جیسے میرے کارکن نے نہیں کیا)۔ نا میں کسی کمیٹی کا ممبر ہوں نہ میں نے کوئی عہدہ لیا ہے لیکن اپنا فرض پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہوں۔ باقی ہم خود احتسابی کریں گے اور بہت جلد کریں گے۔ پارٹی کے عہدے تمغوں کیطرح سجا کر ذمہ داری سے کنی کترانے والوں کے تمغے اتریں گے اور ان کے سینوں پر لگیں گے جنہوں نے عمران خان کے نظریے کی کمان سنبھالی۔ اور یہ سلسلہ نیچے سے نہیں سب سے پہلے مرکز سے شروع ہوگا۔ فی الحال ہمارے شہدا، زخمی اور پابند سلاسل کارکنان اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑا ہونا اور ان ظالموں کا نقاب اتارنا ہماری اولین تر��یح ہے جنہوں نے اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خون سے ہولی کھیلی۔ میڈیا اور انسانی حقوق کے علمبرداروں نے جو کیا سوکیا آپ اپنے فون میں موجود ہر کانٹیکٹ کو ان مظالم کی تصاویر اور ثبوت بھیجیں۔ دنیا کو جھنجھوڑیں۔ پارٹی رہنماؤں سے بھی درخواست ہے اگر آپ اس ظلم پر کھل کر بات نہیں کرسکتے تو مہربانی کرکے ٹی وی چینلز پر ہماری ترجمانی کرنے نہ بیٹھیں کوئی اور لاحقہ لگا لیں اپنے نام کے ساتھ۔ پارٹی کو شہدا کے جنازوں، زخمیوں، پابند سلاسل ورکران اور ان کے اہل خانہ کا ساتھ دینے سے لے کر قانونی کاروائی، جمعہ کو یوم سیاہ منانے اور ان کی قربانیاں رائیگاں نا جانے دینے کے حوالے سے مفصل پلان شئیر کیا جاچکا ہے۔
@OfficialDGISPR ٹھیک ہے ہم بھی کرتے ہیں مگر کفار سے کیا شکایت کریں وہ تو ہیں ہی اسلام سے انجان کا فر لوگ ۔ جب کہ خود مسلمان ہی مس��مانوں کو نقصان پہنچا کر نبی اکرم(ص) کی شان میں گستاخی کریں تو انکا کیا کریں