اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ اجلاس سے خطاب:
🟥حکومت میں بیٹھے ہمارے یہ بھائی جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو آنکھیں بند کر لیتے ہیں، اقتدار سے نکلتے ہیں تو جمہوریت یاد آ جاتی ہے
🟥ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانے والوں نے خود جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکی
🟥پٹرولیم لیوی کے بوجھ ت��ے دبی عوام کو ریلیف کب ملے گا؟
🟥جنگ ختم ہو گئی تو پٹرول کی قیمتیں کیوں کم نہیں ہو رہیں؟
🟥پاکستان کا بجٹ اسلام آباد نہیں، آئی ایم ایف کے دفاتر میں بنتا ہے
🟥حکومتیں بدلتی ہیں، عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں بدلتا۔
🟥قرضوں اور سود کی ادائیگی نے قومی بجٹ کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
🟥بجٹ میں عوام کیلئے کیا ہے؟ قرض اور ٹیکس کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔
🟥خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے حقوق مسلسل سلب کیے جا رہے ہیں۔
🟥صوبائی خودمختاری کوئی احسان نہیں، آئینی حق ہے۔
🟥اٹھارویں ترمیم پر عملدرآمد سے مسلسل گریز کیا جا رہا ہے۔
🟥وفاق صوبوں کے وسائل ا��تعمال کرتا ہے لیکن حقوق دینے سے انکاری ہے۔
🟥پختونخوا کے حصے کے اربوں روپے روکنا آئین شکنی ہے۔
🟥صحت اور تعلیم صوبائی شعبے ہیں تو وفاق ان پر وسائل کیوں خرچ کر رہا ہے؟
🟥ملک قرضوں پر چل رہا ہے مگر وزیروں کی فوج کم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔
🟥ایک اختیار کیلئے دو دو وزراء رکھنے کا بوجھ عوام کیوں اٹھائیں؟
🟥عوام کو چور اور ڈاکو کی سیاست نہیں، اپنے حقوق چاہئیں۔
🟥پاکستان میں ہر بجٹ غریب کے بجائے طاقتور طبقے کیلئے بنایا جاتا ہے۔
🟥تنخواہ دار طبقہ مسلسل نچوڑا جا رہا ہے جبکہ بڑے کاروباری گروہ محفوظ ہیں۔
🟥ایک سو چالیس سے زائد شعبے اب بھی مؤثر ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔
🟥کام نہ کرنے کی تنخواہ اور کام کرنے کی رشوت لینے والا نظام ملک کو کھا رہا ہے۔
🟥ڈی سی اور کمشنر کا نوآبادیاتی نظام آج بھی عوا�� پر مسلط ہے۔
🟥انگریز چلے گئے لیکن ان کا انتظامی ڈھانچہ آج بھی قائم ہے۔
🟥بندوق اور ٹینک سے نہیں، تعلیم اور روزگار سے سیکیورٹی آتی ہے۔
🟥حقیقی دفاع سوشل سیکیورٹی، تعلیم اور صحت میں سرمایہ کاری سے ممکن ہے۔
🟥سکول، ہسپتال اور روزگار قومی سلامتی کی بنیاد ہیں۔
🟥بلوچستان، سندھ، پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مسائل طاقت سے نہیں حل ہوں گے۔
🟥ہر اختلاف کرنے والے کو غدار قرار دینا ملک کے مفاد میں نہیں۔
🟥اگر بیرونی طاقتیں فائدہ اٹھا رہی ہیں تو پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ انہیں مواقع کون فراہم کر رہا ہے۔
🟥آئین کی بالادستی اور جمہوریت ہی پاکستان کے مسائل کا حل ہیں۔
🟥عوام کے ساتھ ریاست کا سالانہ سوشل کنٹریکٹ ہی بجٹ کہلاتا ہے۔
🟥یہ بجٹ عوامی فلاح کا نہیں بلکہ موجودہ نظام کی عکاسی کرتا ہے۔
🟥صرف تنقید سے نہیں، اختیارات کی حقیقی منتقلی سے پاکستان آگے بڑھے گا۔
🟥عوام کو کنٹرول کرنے کے بجائے انہیں بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔
🟥ٹیکنالوجی کے دور میں انسانی ترقی پر سرمایہ کاری قومی ترجیح ہونی چاہیے۔
That’s a reason out of many that we are unacceptable even if we are popular in the masses but at all costs
خپله خوره خپل اختېار
نه منو د بل اختېار
And as I said before these three are the same as far as pukhtun cause is concerned.
ایک بار کراچی میں ایک نشئی کا انتقال ہو گیا اب دیگر زندہ درگور نشئی پریشان ہو گئے کہ اب اس مردے کا کیا کریں ایک پشتون نشئی نے کہا کہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم جیسے تیسے کرکے اس کو غسل اور کفناتے ہیں قریب ہی پشتونوں کی بستی ہے بس جنازے کی صورت میں وہاں تک لے جاتے ہیں آگے پشتون جانے اور نشئی کا جنازہ جانے اب جیسے ہی جنازہ بستی میں داخل ہوا پختونخواہ کے سادہ لوح بھائی جوق در جوق جنازے میں شامل ہوتے گئے جنازہ اچھا خاصا بڑا ہوگیا نشئی لوگوں نے طریقے طریقے سے جنازہ پختون بھائیوں کے حوالے کیا اور خود کسک گئے اور اسطرح جنازہ پختونوں کی زمہ داری بن گیا
انہیں اب پتہ بھی نہیں کہ جنازہ کہاں لے جانا ھے اور گلی گلی لے کر گھوم رہے ہیں۔۔
بعینہی پنجاب کے انصافی زعماء نے جنازہ اپنے کندھے سے اتار کے سیدھے سادھے پشتونوں کے حوالے کر دیا، وہ لئے لئے پھر رہے ہیں۔۔سالے
سچ کو دبایا نہیں جسکتا,
اُس خاتون نے نہ صرف ایمل خان کا شکریہ ادا کیا,
بلکہ اُن سے براہِ راست بات بھی کی ہے,
سچ کو دبایا نہیں جاسکتا، عوام جانتے ہیں کہ مشکل وقت میں کس نے آواز اٹھائی، رابطے
کئے اور ایک ماں کی فریاد سنی۔
شکریہ (قامی ترجمان) ایمل ولی خان
#aimalwaliourredline🚩✌️
ہم نہ خاموش رہیں گے، نہ جھکیں گے ہرگز
امن کی خاطر ہی طوفان اٹھایا ہے یہاں
موت آئے بھی اگر، ہنس کے گلے لگ جائیں
ہم نے جینے کا قرینہ ہی سکھایا ہے یہاں
#WeStandWithMianIftikhar
Deeply concern over the security alert issued to president ANP Pakhtunkhwa @MianIftikharHus . Mian Sb,who has always stood against terrorism for peace & democracy. The state must fulfill its constitutional responsibility and ensure immediate security to the leadership of ANP.
Extremists fear books, peace, democracy, and every voice that speaks for human dignity. That’s why people like @MianIftikharHus are constantly targeted. But despite decades of threats and sacrifices, he still stands firm against terror and hatred.
#WeStandWithMianIftikhar
امن کی بات کرنا کمزوری نہیں بلکہ سب سے بڑی بہادری ہے، اور میاں افتخار حسین نے اپنی پوری زندگی سے یہ ثابت کیا ہے۔ انہوں نے ہر دور میں تشدد کے خلاف ڈٹ کر مزاحمت کی۔
#WeStandWithMianIftikhar
Mian Iftikhar Hussain stood against terrorism when many stayed silent. Even after sacrificing his beloved son Shaheed Rashid Hussain, he never abandoned the path of peace, democracy, and nonviolence. Voices like his are the real strength of Pakhtunkhwa. #WeStandWithMianIftikhar