برہان معظم ایڈووکیٹ کا یہ انٹرویو محض ایک گفتگو نہیں بلکہ ہمارے پامال ہوتے ہوئے نظام کا وہ نوحہ ہے جسے سن کر روح کانپ اٹھتی ہے
یہ بات اب روزِ روشن کی طرح عیاں ہو چُکی کہ اس بدقسمت ملک میں صرف قانون کی کتابوں پر ہی نہیں بلکہ انصاف کرنے والوں پر بھی مصلحت بے حسی کی گرد پڑ چُکی ہے🖐️

Important Interview
جامع مسجد رحمتہ للعالمین پر فورسز کا قبضہ اور عدلیہ کی ناانصافی‼️
اس پر حکومت کے جوابات افسوس۔۔
برہان معظم ملک ایڈوکیٹ
Release Saad Rizvi
سعد حسین رضوی اور انس حسین رضوی کہا ہے اُنکو سامنے کیوں نہیں لایا جا رہا؟
رانگلی فکسڈ کا آڈر رات کے اندھیرے میں دیا گیا باعث حیرت جہاں 200 کیسسز میں سے صرف سعد رضوی کا کیس ہی کیوں راتوں رات رانگلی فکسڈ کہہ دیا گیا سوال ہزار جواب ایک بھی نہیں ۔۔۔قانون🖐️
رانگلی فکسڈ کا آڈر رات کے اندھیرے میں دیا گیا باعث حیرت جہاں 200 کیسسز میں سے صرف سعد رضوی کا کیس ہی کیوں راتوں رات رانگلی فکسڈ کہہ دیا گیا سوال ہزار جواب ایک بھی نہیں —
پاکستان کا موجودہ سارا نظام ہی Wrongly Fixed ہے✋
سعد حسین رضوی اور انس حسین رضوی کہا ہے اُنکو سامنے کیوں نہیں لایا جا رہا؟
رانگلی فکسڈ کا آڈر رات کے اندھیرے میں دیا گیا باعث حیرت جہاں 200 کیسسز میں سے صرف سعد رضوی کا کیس ہی کیوں راتوں رات رانگلی فکسڈ کہہ دیا گیا سوال ہزار جواب ایک بھی نہیں ۔۔۔قانون🖐️
تحریکِ لبیک کے کارکنان کی جانب سے 10 محرم تک جاری رہنے والی اہم اسپیس میں معروف نعت خواں جنید رفیق سیفی بھائی کی خصوصی شرکت کا وی لاگ👇♥️
اللہ پاک اس بزم کو منعقد کرنے والے اس میں تلاوت و کلام پیش کرنے اور سننے والے دوسروں تک پہنچانے والے سب ہی کی کاوش قبول فرمائے آمین💞

8 Months of Mysterious Silence…
Where have TLP chief Hafiz Saad Hussain Rizvi and Hafiz Anas Rizvi been? What really happened after the Muridke incident?
In a bombshell interview, Saad Rizvi’s lawyer, Burhan Muazzam Malik, claims to reveal what happened behind the scenes.
تحریک لبیک پاکستان پر مریدکے میں کیے جانے والے قیامت سوز ظلم اور پھر ملک بھر میں 9 ماہ سے جاری رہنے والے کریک ڈاؤن کے بعد جب قائدین اور کارکنان ریاستی قبضے میں ہیں، جس طرح مرکزی سوشل میڈیا ٹیم نے جس طرح تحریک کا پرچم بلند رکھا یقیناً قابل ستائش ہے۔
Release Saad Rizvi
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک کامیاب روحانی و علمی سپیسز سجانے پر ہم اپنے بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں..
اللہ تعالیٰ اپنے پاک بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ سب بہن بھائی کوئی اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
10 محرم الحرام اسلام آباد محفل ذکر شہدائے کربلا میں ذکر صحابہ اہل بیت سُن کر ایک قادیانی حسنین کریمین کے صدقے سے کلمہ پڑھ کے حضور ﷺ کا غلام بن گیا۔
اللہ پاک بھائی کی حفاظت فرمائے مزید استقامت دے🤲🏻
یقیناً یہ محفل قبولیت کی نشانی بھی ہے۔💫
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد