You have dedicated the unparalleled and most valuable years of your life to the security of the country and the nation.
@peaceforchange#ThankYouAsifGhafoor
دوستوں آپ سے اس عالمی عفریت والے نظام کے متبادل نظام بنانے کا کہا جاے تو آپ کس طرح کا نظام لانا پسند کریں گے؟ اس نظام میں ہر سبجیکٹ کو ڈیفائن کیا ہوا ہونا لازمی چاہیے۔
#عالمی_ظالم_نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
ووٹ آپکے پاس قوم کی امانت ہے، ووٹ کا صحیح استعمال کریں آپ اپنا ووٹ اسے دیں جو ملک و قوم کے ساتھ مخلص ہو۔
ہم سب اللہ پاک کے یہاں صحیح یا غلط ووٹ استعمال کے جواب دہ ہیں
#ووٹ_پاکستان_کےلیے
ووٹ آپکے پاس قوم کی امانت ہے، ووٹ کا صحیح استعمال کریں آپ اپنا ووٹ اسے دیں جو ملک و قوم کے ساتھ مخلص ہو۔
ہم سب اللہ پاک کے یہاں صحیح یا غلط ووٹ استعمال کے جواب دہ ہیں
#ووٹ_پاکستان_کےلیے
پیارے سر آپ کو سالگرہ کی بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے، آپ ایسے ہی پاکستان کی خدمت کرتے رہیں اللہ آپ ��و اپنی حفظ و امان میں رکھے آپ کو ہر منزل پر کامیابیاں عطا کرے آمین
@peaceforchange ❤️🎂🌹❣️🎂
#HBD_AsifGhafoor
#HBDAsifGhafoor