@capricorn_lhr پاکستان میں کوئی ایک میڈیا پرسن بتائیں جس کا کسی سیاسی پارٹی کی طرف جھکاؤ نہ ہو ویسے یہ انکی مجبوری بھی ہے کیونکہ انکا لائف سٹائل اس بات کی دلیل ہے ان کی خبروں کے سورس بھی یہی ہیں
@saleemspeaks2 ڈاکٹر تو پڑھی لکھی ہے وہ ہی آپنی گنتی 1ماہ کر لے لیکن اس نے سال پوری پلاننگ کے ساتھ اپنا مال بنانا ہے اور آپریشن ��ھی کرنا ہے جنکی وکیل ہیں یہ ڈاکٹر کم قصائ ہیں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے پاکستانی ڈاکٹروں میں